پاکستان میں 2008ء
حکومتی عہدے دارترميم
- پرویز مشرف – صدر پاکستان 20 جون 2001ء تا 18 اگست 2008ء
- محمد میاں سومرو– قائم مقام صدر پاکستان 18 اگست 2008ء تا 9 ستمبر 2008ء
- آصف علی زرداری – صدر پاکستان 9 ستمبر 2008ء تا 9 ستمبر 2013ء
- محمد میاں سومرو – نگران وزیراعظم پاکستان 16 نومبر 2007ء تا 24 مارچ 2008ء
- یوسف رضا گیلانی – وزیراعظم پاکستان 25 مارچ 2008ء تا 26 اپریل 2012ء
منصف اعطمترميم
- عبد الحمید ڈوگر – نگران منصف اعظم پاکستان 3 نومبر 2007ء تا 21 مارچ 2009ء
سربراہان افواج پاکستانترميم
واقعاتترميم
جنوریترميم
فروریترميم
مارچترميم
- 24 مارچ: یوسف رضا گیلانی نے وزیراعظم پاکستان منتخب ہونے پر منصف اعظم پاکستان سمیت منصفین کی نظربندی کو ختم کرنے کا حکم دیا۔
- 25 مارچ: یوسف رضا گیلانی نے بحیثیت وزیراعظم پاکستان حلف اٹھایا۔
اپریلترميم
- 16 اپریل: اولمپک ٹارچ پاکستان پہنچی۔
مئیترميم
جونترميم
جولائیترميم
اگستترميم
ستمبرترميم
- 20 ستمبر: میریٹ بم دھماکا میں 54 افراد جاں بحق ہوئے اور 266 افراد زخمی ہو گئے۔