محمد میاں سومرو
پاکستان میں سیاستدان
میاں محمد سومرو نے 16 نومبر 2007ء کو پاکستان کے نگران وزیر اعظم کا حلف اٹھایا۔ اس سے پہلے آپ چیئرمین سینیٹ پاکستان تھے۔ پیشے کے اعتبار سے بینکار رہے ہیں۔ بینکاری ہی کے دوران بعض اخبارات کے مطابق ان پر فراڈ کا الزام بھی لگا تھا۔
محمد میاں سومرو | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
صدر پاکستان نگران | |||||||
مدت منصب 18 اگست 2008ء – 9 ستمبر 2008ء | |||||||
وزیر اعظم | یوسف رضا گیلانی | ||||||
| |||||||
وزیراعظم پاکستان | |||||||
مدت منصب 16 نومبر 2007ء – 25 مارچ 2008ء | |||||||
صدر | پرویز مشرف | ||||||
| |||||||
چوتھے چئرمین سینیٹ | |||||||
مدت منصب 23 مارچ 2003ء – 11 مارچ 2009ء | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 19 اگست 1950ء (74 سال) کراچی |
||||||
شہریت | پاکستان | ||||||
مذہب | اسلام | ||||||
جماعت | پاکستان مسلم لیگ پاکستان مسلم لیگ ق |
||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | فورمن کرسچین کالج جامعہ پنجاب صادق پبلک اسکول |
||||||
پیشہ | بینکار ، سیاست دان | ||||||
مادری زبان | اردو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو | ||||||
درستی - ترمیم |
جناب کے پہلے اقدامات میں بلٹ پروف گاڑیوں کی ملک میں درآمد پر محصول کی چھوٹ کا اعلان ہے۔ اس سے قبل جب وہ قائم مقام صدر بنے تھے تو انھوں نے سینیٹ کے چیئرمین اور ان کے پورے خاندان کے لیے خصوصی مراعات منظور کی تھیں۔ جس میں تاحیات پروٹوکول اور ڈپلومیٹ پاسپورٹ شامل تھے۔
میاں محمد سومرونے 18 اگست 2008ء کو پاکستان کی قائم مقام صدر کا عہدہ سنبھال لیا۔
مزید
ترمیم
سیاسی عہدے | ||
---|---|---|
ماقبل | گورنر سندھ 2000ء – 2002ء |
مابعد |
ماقبل | چیئرمین سینیٹ پاکستان 2003ء – 2007ء |
مابعد جان محمد جمالی{{{2}}}
|
ماقبل | وزیراعظم پاکستان 2007ء – 2008ء |
مابعد |
ماقبل جان محمد جمالی{{{2}}}
|
چیئرمین سینیٹ پاکستان 2008ء – 20009ء |
مابعد |
ماقبل | صدر پاکستان{{{2}}} 2008ء |
مابعد |