سوئٹرزلینڈ کا ماہر تعلیم۔ زیوریخ میں پیدا ہوا۔ پہلے پادری بننے کا فیصلہ کیا۔ بعد میں وکیل بن گیا۔ 1799ء میں اپنے ایک دوست کے ساتھ مل کر استادوں کے لیے ایک تربیتی کالج قائم کیا جس نے پانچ سال کے اندر اندر بین الاقوامی شہرت حاصل کر لی۔ یورپ اور امریکا کے ماہرین تعلیم پستالوزی کے خیالات اور طریقوں سے واقفیت حاصل کرنے کے لیے آتے تھے۔ لیکن 1825ء میں استادوں کی باہمی چپقلش اور سیاسی آویزش کی بنا پر مدرسہ بند ہو گیا۔ پستالوزی نے تعلیم میں نفسیات کے استعمال پر زور دیا ہے۔ نیز پڑھائے جانے والے مضمون سے زیادہ اہمیت بچے کی شخصیت کو حاصل ہے۔ وہ بچے کی جسمانی، ذہنی اور اخلاقی تعلیم کا قائل تھا۔ اور غالباً پہلا شخص تھا۔ جس نے صنعتی تعلیم کو مدرسہ کے نصاب میں شامل کیا۔

پستالوزی
(جرمنی میں: Johann Heinrich Pestalozzi ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 12 جنوری 1746ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زیورخ [8][9]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 17 فروری 1827ء (81 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات سرطان   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سویٹزرلینڈ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن الومناتی ،  باوارین اکیڈمی آف سائنس اینڈ ہیومنٹیز   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ زیورخ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نمایاں شاگرد فریڈرخ فروبل   ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ماہر تعلیم ،  انسان دوست ،  فلسفی [10]،  سیاست دان [10]،  مصنف [11]،  کسان ،  معلم [10]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی ،  جرمن [2][12]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل تدریسیات   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آجر جامعہ زیورخ   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر جین جیکس روسو   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم

سانچہ:جوالہ جات

  1. ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/118592912 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12388114h — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Johann-Heinrich-Pestalozzi — بنام: Johann Heinrich Pestalozzi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6611vhg — بنام: Johann Heinrich Pestalozzi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب بنام: Johann Heinrich Pestalozzi — Theaterlexikon der Schweiz ID: http://tls.theaterwissenschaft.ch/wiki/Johann_Heinrich_Pestalozzi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب Frankfurter Personenlexikon ID: https://frankfurter-personenlexikon.de/node/743 — بنام: Johann Heinrich Pestalozzi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب https://brockhaus.de/ecs/julex/article/pestalozzi-johann-heinrich — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. ربط: https://d-nb.info/gnd/118592912 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  9. مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Песталоцци Иоганн Генрих — ربط: https://d-nb.info/gnd/118592912 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2015
  10. abART person ID: https://cs.isabart.org/person/152607 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  11. عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
  12. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/42817635