پلوشہ خان
پاکستانی سیاست دان
پلوشہ بہرام خان (انگریزی: Palwasha Khan) (ولادت: 16 اپریل 1976ء) ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو سینیٹر ہیں اور پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔
پلوشہ خان | |
---|---|
سینیٹر (ایوان بالا پاکستان) حکومت پاکستان | |
آغاز منصب 3 مارچ 2021ء | |
آغاز منصب 4 نومبر 2018ء | |
رکن قومی اسمبلی پاکستان | |
مدت منصب 2008ء – 2013ء | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 16 اپریل 1976ء (48 سال) چکوال |
شہریت | پاکستان |
جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
3 مارچ 2021ء کو ایوان بالا پاکستان کی رکن منتخب ہوئیں۔[1]
سیاسی زندگی
ترمیم2008ء کے عام انتخابات
ترمیمپلوشہ بہرام خان 2008ء کے پاکستانی عام انتخابات میں پنجاب سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی کی امیدوار کی حیثیت سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔[2][3][4]
4 نومبر 2018ء کو، وہ بلاول بھٹو زرداری کے ذریعہ پیپلز پارٹی کی ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری کے عہدے پر فائز کی گئیں۔[5][6]
3 مارچ 2021ء کو، وہ 6 سال کی مدت کے لیے ایوان بالا (ایوان بالا پاکستان) کی رکن منتخب ہوئیں۔[7]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ http://www.senate.gov.pk/en/profile.php?uid=987&catid=0&subcatid=0&cattitle=0
- ↑ Report، Dawn (25 نومبر 2007)۔ "PPP names candidates for Sindh, NWFP"۔ DAWN.COM۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-05
- ↑ "PPP finalises candidates for women seats". www.thenews.com.pk (انگریزی میں). Archived from the original on 2019-01-02. Retrieved 2017-12-05.
- ↑ "PPP announces list of candidates for women reserved seats". www.thenews.com.pk (انگریزی میں). Archived from the original on 2019-01-02. Retrieved 2017-12-05.
- ↑ "Palwasha Behram appointed as PPP's Deputy Information Secretary"۔ TheNews International۔ 4 نومبر 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-01-02
- ↑ Kasuri, Fraaz Mahmud (3 جولائی 2020). "Anchor Imran puts serious allegations on PPP, asks PPP leader Palwasha Zai to leave the show". The Wallet (امریکی انگریزی میں). Archived from the original on 2020-07-05. Retrieved 2020-07-05.
- ↑ http://www.senate.gov.pk/en/profile.php?uid=987&catid=0&subcatid=0&cattitle=0