پویانگ
پویانگ (Puyang) عوامی جمہوریہ چین کے صوبے ہینان میں ایک پریفیکچر سطح شہر ہے, جو دریائے زرد کے شمالی کنارے پر واقع ہے۔ اس کے مغرب میں آنیانگ، جنوب مغرب میں شنشیانگ جبکہ مشرق میں صوبہ شانڈونگ اورشمال میں صوبہ ہیبئی واقع ہیں۔
濮阳市 | |
---|---|
پریفیکچر سطح شہر | |
پویانگ ہینان میں | |
ملک | عوامی جمہوریہ چین |
صوبہ | ہینان |
حکومت | |
• میئرr | ژاو روئڈونگ |
رقبہ | |
• پریفیکچر سطح شہر | 4,188 کلومیٹر2 (1,617 میل مربع) |
آبادی (ستمبر 2008) | |
• پریفیکچر سطح شہر | 3,629,300 |
• کثافت | 870/کلومیٹر2 (2,200/میل مربع) |
• شہری | 969,300 |
منطقۂ وقت | جین معیاری وقت (UTC+8) |
ڈاک رمز | 457000 |
ٹیلی فون کوڈ | 393 |
خام ملکی پیداوار | ¥18,803 فی کس (2008) |
نسلی گروہ | ہان − 99.7% ہوئی − 0.16% مغول − 0.04% |
کاؤنٹی سطح تقسیم | 6 |
ٹاؤن شپ سطح تقسیم | 89 |
اوسط درجہ حرارت | 13 °C |
لائسنس پلیٹ سابقہ | 豫J |
ویب سائٹ | http://www.puyang.gov.cn |
پویانگ | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
روایتی چینی | 濮陽 | ||||||||
سادہ چینی | 濮阳 | ||||||||
ہانیو پنین | Púyáng | ||||||||
|