پطرس اعظم
پطرس اعظم یا پیٹر اعظم (پیدائش: 9 جون 1672ء (گریگوری عیسوی تقویم) یا 30 مئی 1672ء— وفات: 8 فروری 1725ء (گریگوری عیسوی تقویم) یا 28 جنوری 1725ء) سلطنت روس کا شہنشاہ تھا۔ پطرس کا تعلق روس کے روسی زار شاہی خاندان سے تھا۔ اُس نے 1682ء سے 1725ء تک حکومت کی۔اُسے روس کا بیدار مغز شہنشاہ بھی کہا جاتا ہے۔
پطرس اعظم | |
---|---|
(روسی میں: Пётр I) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (روسی میں: Романов Пётр Алексеевич) |
پیدائش | 30 مئی 1672ء [1][2][3] ماسکو [4][5] |
وفات | 28 جنوری 1725ء (53 سال)[6][2][3] سینٹ پیٹرز برگ [7][5] |
مدفن | پیٹر اینڈ پال کیتھیڈرل |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | روسی زار شاہی سلطنت روس روس [8][5] |
رکن | فرانسیسی اکادمی برائے سائنس |
عارضہ | دمہ [9] مے پرستی [10] |
خاندان | رومانوف خاندان |
مناصب | |
شہنشاہ کُل روس | |
برسر عہدہ 2 نومبر 1721 – 8 فروری 1725 |
|
عملی زندگی | |
پیشہ | حاکم ، ریاست کار |
مادری زبان | روسی |
پیشہ ورانہ زبان | روسی |
عسکری خدمات | |
عہدہ | جرنیل |
اعزازات | |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
سوانح
ترمیم1696ء میں ازوف کا علاقہ ترکوں سے چھینا۔ 1697ء میں بیلجیم، ہالینڈ، انگلینڈ، آسٹریا اور جرمنی کا دورہ کیا اور جہاز سازی کا فن اور ٹکنیکل سائنس کا علم حاصل کیا۔ 1700ء میں چارلس دوازدہم شاہ سویڈن سے جنگ ناروا میں شکست کھائی جس کا بدلہ 9 سال بعد لیا۔ 1711ء میں ایک معاہدہ کیا جس کی رو سے ترکوں کو ازوف کا علاقہ واپس مل گیا۔ 1721ء میں سویڈن سے جنگ نہ کرنے کا معاہدہ کیا جس کی رو سے کئی علاقے روس کے قبضے میں آ گئے۔
پیٹر نے 1703ء میں سینٹ پیٹرز برگ کی بنیاد رکھی۔ 1722ء میں ایران سے جنگ ہوئی جس میں پیٹر کو کامیابی حاصل ہوئی۔ روس میں معاشرتی اور تعلیمی اصلاحات رائج کیں اور فوج اور بحریہ کی از سرنو تنظیم کی۔ سائنس اور فنون لطیفہ کی بھی ہمت افزائی کی اور روس کے لوگوں کو مغربی تہذیب سے روشناس کیا۔ ایک دہقان عورت سے شادی کی جو پیٹر کی وفات پر کیتھرائن اول کے لقب سے تخت پر بیٹھی۔
حوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر Peter the Great سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ عنوان : Peter I., Russland, Zar — ربط: https://d-nb.info/gnd/118592955 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب عنوان : Peter I. Emperor of Russia — ربط: دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی
- ^ ا ب عنوان : Чувашская энциклопедия — ISBN 978-5-7670-1471-2 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://enc.cap.ru/
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118592955 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب پ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118592955 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اپریل 2024
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118592955 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118592955 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ تاریخ اشاعت: 30 اکتوبر 2014 — Libris-URI: https://libris.kb.se/katalogisering/ljx01dj41c527fr — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018
- ↑ عنوان : Peter I/Peter the Great (1672-1725), Russian Czar — جلد: 17 — صفحہ: 47-49 — شمارہ: 1 — https://pubmed.ncbi.nlm.nih.gov/8814941
- ↑ Фактчек: 16 самых популярных легенд о Петре I
- ↑ عنوان : Tähdistöt ja ritarikunnat — صفحہ: 28 — ISBN 951-616-066-2 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://svr100.fi/kronologia-artikkelit/
ویکی اقتباس میں پطرس اعظم سے متعلق اقتباسات موجود ہیں۔ |
شاہی القاب | ||
---|---|---|
ماقبل | زار روس 7 مئی 1682ء — 2 نومبر 1721ء مع ائیون پنجم |
سلطنت روس |
' | شہنشاہ روس 1721ء— 1725ء |
مابعد |
ماقبل | ڈیوک آف ایسٹونیا، لیوونیا 1721ء— 1725ء |