چاند گرہن اگست 2017ء
7 اگست اور 8 اگست کی درمیانی شب میں سال 2017ء کا آخری چاند گرہن واقع ہوا۔ یہ جزوی چاند گرہن تھا جو ایشیا سمیت مشرق بعید اور افریقا کے بعض ممالک میں نظر آیا۔
اوقات
ترمیم- مزید دیکھیے: متناسق عالمی وقت، چاند گرہن
گرہن کی ابتدا متناسق عالمی وقت کے مطابق 15:50:02 پر ہوئی۔ مکمل جزوی گرہن شام 18:21:38 پر دیکھا گیا۔ گرہن کا اختتام رات 20:50:56 پر ہوا۔
جن ممالک میں چاند گرہن دکھائی دیا
ترمیمیہ گرہن ان ممالک میں نظر آیا: پاکستان، بھارت، سری لنکا، مالدیپ، نیپال، بھوٹان، سعودی عرب، ایران، جنوبی عراق، چین، جاپان، تائیوان، ریاستہائے متحدہ۔
آئندہ گرہن
ترمیمقمری ساروس 119 کا آئندہ گرہن 19 اگست 2035ء کو واقع ہوگا۔[1]
حوالہ جات
ترمیمنگارخانہ
ترمیم-
منیاپولس میں مکمل چاند کا منظر
-
گبرون، بوٹسوانا میں چاند گرہن- 18:02 متناسق عالمی وقت
-
جرمنی میں چاند گرہن- 18:14 متناسق عالمی وقت
-
ہیلسنکی، فن لینڈ میں چاند گرہن- 18:57 متناسق عالمی وقت
-
ہیلسنکی، فن لینڈ میں چاند گرہن- 19:07 متناسق عالمی وقت
حوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر چاند گرہن اگست 2017ء سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |