چراغ سوری (پیدائش: 18 فروری 1995ء) ایک بھارتی نژاد کرکٹ کھلاڑی ہے جو متحدہ عرب امارات کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] [2] جنوری 2021ء میں سوری کو متحدہ عرب امارات کی کرکٹ ٹیم کا نائب کپتان نامزد کیا گیا۔ [3] سوری نئی دہلی ، بھارت میں پیدا ہوئے۔ وہ 2004ء میں اپنے خاندان کے ساتھ متحدہ عرب امارات منتقل ہو گئے تھے اس نے ریپٹن اسکول دبئی میں تعلیم حاصل کی۔ 2013ء تک وہ ہیریوٹ واٹ یونیورسٹی دبئی میں بزنس مینجمنٹ کی تعلیم حاصل کر رہے تھے۔ [4] متحدہ عرب امارات کے کھلاڑی کے طور پر سوری ٹی10 لیگ میں بھی حصہ لیتے ہیں۔ [5]

چراغ سوری
ذاتی معلومات
مکمل نامچراغ سوری
پیدائش (1995-02-18) 18 فروری 1995 (عمر 29 برس)
نئی دہلی، ہندوستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک, لیگ بریک، گوگلی گیند باز
حیثیتبلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 75)6 مارچ 2018  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ایک روزہ14 اگست 2022  بمقابلہ  سکاٹ لینڈ
پہلا ٹی20 (کیپ 42)22 اکتوبر 2018  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ٹی2018 اکتوبر 2022  بمقابلہ  سری لنکا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2017گجرات لائنز
2019ٹورنٹو نیشنلز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 33 2 25
رنز بنائے 920 137 532
بیٹنگ اوسط 27.88 34.25 22.16
سنچریاں/ففٹیاں 2/5 0/1 0/3
ٹاپ اسکور 115 81 78*
کیچ/سٹمپ 3/– 1/– 6/–
ماخذ: Cricinfo، 18 اکتوبر 2022

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Chirag Suri player profile"۔ ndtv.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اکتوبر 2015 
  2. "From Ahmed Raza to Zahoor Khan - 13 UAE players who would be great cover options during IPL 2020"۔ The National۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اگست 2020 
  3. "Zahoor Khan and Chirag Suri fit for UAE series against Ireland"۔ The National۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2021 
  4. "Chirag Suri ready to step into the big league"۔ gulfnews.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اکتوبر 2015 
  5. "Chirag Suri"۔ Abu Dhabi T10 League۔ 19 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جنوری 2022