چمن خان (انگریزی: Chaman Khan) پنجابی زبان کی پاکستانی فلم ہے۔ فلم كى نمائش 30 جون، 1978ء كو ہوئى یہ فلم 1971ء کی جنگ کے قیدیوں کی کہانی پر مبنی تھی۔سلطان راہی نے مرکزی کردار ادا کیا اور پشتو انداز میں اردو بولی۔ اس نے نغمہ کے ساتھ جوڑی بنائی جس کا دوہرا کردار تھا۔ نیلو نے اقبال حسن اور عشرت چودھری کے ساتھ افضل خان کے ساتھ جوڑی بنائی۔اس فلم کے ہدایتکار نذیر حسین ہیں۔ فلمساز محمد یوسف ڈار ہیں۔[1] گیتوں کے موسیقار نذیر علی تھے۔ اس فلم میں گیت پاکستان کے مشہور و معروف گلوکاروں نور جہاں، ناہید اختر، ترنم ناز اور مسعود رانا نے گائے۔ اور نغمات حزیں قادری کی طرف سے دھنیں بنے ہوئے تھے۔

چمن خان
250px
Original titleChaman Khan
ہدایت کارنذیر حسین
سرفراز حسن (معاون)
پروڈیوسرمحمد یوسف ڈار
تحریرحزیں قادری
ماخوذ از1971ء کی جنگ کے قیدیوں کی کہانی۔
ستارے
راویآغا ندیم
موسیقینذیر علی
عاشق علی
سنیماگرافیامتیاز قریشی
ایڈیٹرامان مرزا
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کارشالیمار ریکارڈنگ اینڈ براڈکاسٹنگ کمپنی لمیٹڈ
تاریخ نمائش
دورانیہ
135 منٹ
ملک پاکستان
زبانپنجابی
بجٹ5 million (امریکی $70,000)
باکس آفس3 billion (امریکی $42 ملین)

فلمی اداکار

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. حجرہ شاہ مقیم عاشق علی (10 اکتوبر 2020ء)۔ "«پاکستانی پنجابی فلم چمن خان کا اوریجنل پوسٹر دستیاب ہے»"۔ دیسی مووئیز ویب میں۔ محمد اسماعیل (مرحوم) سائیکل والے حجرہ شاہ مقیم۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2020 

بیرونی رابطہ

ترمیم