چودھری نذیر احمد (انگریزی: Chaudhry Nazeer Ahmad؛ پیدائش: 1 جنوری 1958ء،گوجرہ)[1] پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ قومی اسمبلی کے رکن بھی رہے ہیں۔

چودھری نذیر احمد
مدت منصب
1 جون 2013ء – 31 مئی 2018ء
معلومات شخصیت
پیدائش 1 جنوری 1958ء (66 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) (2013–2018)
پاکستان مسلم لیگ ق (2002–2010)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حالات زندگی ترمیم

آپ گوجرہ کے ایک غریب گھرانے میں پیدا ہوئے اور یہاں ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کی بعد وفاقی دار الحکومت اسلام آباد میں ملازمت کی، بعد ازاں آپ سعودی عرب چلے گئے جہاں انھوں نے ایک کنسٹرکشن کمپنی بنائی۔[2]

عملی سیاست ترمیم

سعودی عرب سے واپس 2000ء میں آئے تو ان کے بھائی اور والدہ بورے والا میں رہ رہے تھے، یہاں ان کے بھائی کے گھر ڈکیتی ہوئی، ان ڈکیتوں کا آپ نے پیچھا کیا اور پکڑوایا، اسی کشمکش میں تھے کہ اس دوران آُپ نے یہاں ہونے والے ضلع ناظم کے انتخابات مین حصہ لے کر ہلچل پیدا کی اور مخالف امیدار ممتاز خاں کھچی سے صرف 52 ووٹوں سے ہارے لیکن انھوں نے اپنا سیاسی سفر جاری رکھا اور 2000ء کے عام انتخابات میں ق لیگ کے ٹکٹ پر جیت سمیٹی۔[3]

پاکستان عام انتخابات، 2013ء ترمیم

انھوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں پنجاب کے حلقہ این اے۔167 (NA-167 (Vehari-I))میں پاکستان مسلم لیگ (ن) سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[4]

حوالہ جات ترمیم

  1. "پروفائل چودھری نذیر احمد جٹ"۔ Pakistan Institute of Legislative Development and Transparency (Pildat)۔ 21 اپریل 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2024 
  2. https://www.youtube.com/watch?v=Qw_63g-vx7I
  3. https://alchetron.com/Ch-Nazir-Ahmed-Jatt
  4. "2013 الیکشن نتائج" (PDF)۔ ای سی پی۔ 26 مئی 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018