چڑھدا سورج

پاکستانی پنجابی فلم

چڑھدا سورج (انگریزی: Charda Suraj) پنجابی زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ اس فلم كو 22 جولائی، 1982ء كو پاکستان میں ریلیز ہوئى۔ پاکستانی اس فلم کا کریکٹر ایکشن اور میوزکل فلموں کے بارے میں فلم کی تکمیل کی گی ہیں۔ یہ فلم باکس آفس میں اوسط ہوئی تھی یہ فلم لاہور کے گلستان سنیما میں ڈائمنڈ جوبلی اس کی دو ڈھائی ماہ تک کامیاب نمائش ہوئی تھی۔ اس فلم کے ڈائریکٹر بشیر رانا تھے۔ پروڈیوسر نعیم خان تھے۔ کہانی ناصر ادیب نے لکھی تھی اور موسیقی طافو نے بنائی تھی۔ اس میں سلطان راہی، ممتاز، مصطفٰی قریشی، افضال احمد اور الیاس کشمیری وغیرہ تھے۔ اپنے قیام سے لے کر آج تک گلستان سنیما میں لاتعداد سپُر ہٹ فلمیں نمائش کے لیے پیش کی جا چکی ہیں پاکستان فلم انڈسٹری میں کامیابی کی نئی تاریخ رقم کرنے والی شہرہ آفاق فلمیں ’’شیرخان ‘‘اور ’’چن وریام ‘‘اسی سنیما میں ریلیز ہوئیں۔ لاہور میں چلنے کے بعد لاکھوں شاٸقین کی فرمائش پر [1]

چن وریام
300px
انگریزیClimbed up Sun
ہدایت کاربشیر رانا
داٶد ملک
پروڈیوسرمحمد نعیم خان
تحریرناصر ادیب
ستارے
راویرشید چوہان
غفور علی
موسیقیطافو
سنیماگرافیمسعود بٹ
ایڈیٹرسلیم احمد رشید
ذکی منیر
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کارخرم سلیم پروڈکشنز
تاریخ نمائش
دورانیہ
2:37:14 دقیقہ
ملک پاکستان
زبانپنجابی
بجٹروپیہ 18 ملین (US$170,000)
باکس آفسروپیہ 30 کروڑ (US$2.8 ملین)

اداکار ترمیم

ساؤنڈ ٹریک ترمیم

فلم کی موسیقی طافو نے ترتیب دی، فلم کے نغمات خواجہ پرویز نے گیت لکھے۔ فلم کی لسٹ ریکارڈنگ میں شامل ظفر نجمی انھوں نے گیتوں کی بہترین ریکارڈنگ کی اور نورجہاں، ناہید اختر، عنایت حسین بھٹی اور شوکت علی نے گیت گائے۔ اس فلم کے دو گانے ہٹ کیے گے تھے ”بیندی چمکے پسیںنے نال“ ”ساڈے یار نے بن لے سہارے رولے پے گے نے چار چپیرے“

نمبر.عنوانپردہ پش گلوکاراںطوالت
1."کالا چیٹا رنگ برنگا، نیلا پپلا رنگ برنگا"نورجہاں5:21
2."کی کرا نی منوں گرمی ہو گی"نورجہاں4:31
3."ساڈے یار نے بن لے سہارے رولے پے گے نے چار چپیرے"عنایت حسین بھٹی & شوکت علی3:44
4."وج گے نے وج گے واجے وج گے نے"نورجہاں & ناہید اختر4:44
5."بیندی چمکے پسیںنے نال"نورجہاں4:21
کل طوالت:27:23

حوالہ جات ترمیم

  1. عاشق علی حجرہ شاہ مقیم (28 اگست 2017ء)۔ "«پاکستانی پنجابی فلم چڑھدا سورج ڈاؤن لوڈ کریں»"۔ یو ٹیوب۔ فاموس ویڈیو کمپنی لمیٹڈ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2019 

بیرونی روابط ترمیم