چھوٹا چار دھام (Chota Char Dham) (دیوناگری: छोटा चार धाम) (لفظی معنی " چھوٹا چار مسکن/نشتیں") بھارت میں سلسلہ کوہ ہمالیہ میں ہندووں کے مقدس مقامات زیارت ہیں۔ یہ بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے گڑھوال ڈویژن میں واقع ہیں۔ یہ چار مقامات یمونوتری (ہندی: यमनोत्री‎)، گنگوتری (ہندی: गंगोत्री‎)، کیدارناتھ (ہندی: केदारनाथ‎) اور بدری ناتھ (ہندی: बद्रीनाथ‎)۔[1][2][3] بڑے چار دھام میں چار ہندو زیارت گاہیں ہیں جن میں بدری ناتھ، دوارکا، پوری اور رامیشورم شامل ہیں۔ ہندوؤں میں اپنی زندگی میں ان کی زیارت کو انتہائی مقدس سمجھا جاتا ہے۔ لیکن بیسویں صدی کے وسط سے چھوٹا چار دھام کو بھی چار دھام کہا جانے لگا ہے۔[4][5][6][7]

چھوٹا چار دھام
کیدارناتھ بدری ناتھ
گنگوتری یمونوتری
نام
حقیقی نامچھوٹا چار دھام
دیوناگریछोटा चार धाम
مقام
ملک بھارت
فن تعمیرات اور ثقافت
بنیادی دیوتاشیو (کیدارناتھ)
وشنو (بدری ناتھ)
گنگا (گنگوتری)
یمنا (یمونوتری)
طرز تعمیرشمالی ہندوستانی فن تعمیر
تاریخ
تاریخ تعمیر
(موجودہ ڈھانچہ)
نامعلوم
تخلیق کارپانڈواس

حوالہ جات

ترمیم
  1. Chard Dham Yatra آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ gov.ua.nic.in (Error: unknown archive URL) حکومت of Uttarakhand, Official website.
  2. "Char Dham yatra kicks off as portals open – Hindustan Times"۔ 27 اکتوبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2016 
  3. Destination Profiles of the Holy Char Dhams, Uttarakhand
  4. Char Dham of Garhwal India، by Joe Windless, Sarina Singh, James Bainbridge, Lindsay Brown, Mark Elliott, Stuart Butler. Published by Lonely Planet, 2007. ISBN 1-74104-308-5. Page 468۔
  5. Chardham Yatra، by Savitri Dubey. Published by Alekh Prakashan. ISBN 978-81-88913-25-1
  6. "Welcome To Alekh Prakashan"۔ 23 دسمبر 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2016 
  7. "Char Dham and Hemkund Sahib Yatra to restart from مئی 2014"۔ IANS۔ news.biharprabha.com۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اپریل 2014