چنیوٹ ریلوے اسٹیشن
(چینوٹ ریلوے اسٹیشن سے رجوع مکرر)
چنیوٹ ریلوے اسٹیشن صوبہ پنجاب کے شہر چنیوٹ میں چک جھمرہ - شاہين آباد برانچ ریلوے لائن پر واقع ہے۔ وسطی پنجاب کے اس میدانی علاقہ میں دریائے چناب کے پاس کرانہ کی پہاڑیوں کے درمیان سے ریل گاڑی گذر کر دریائے چناب پر دو حصوں پر مشتمل چنیوٹ پل سے گزرتی ہے۔
چنیوٹ ریلوے اسٹیشن Chiniot Railway Station | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
محل وقوع | چنیوٹ | ||||||||||
مالک | وزارت ريلوے | ||||||||||
لائن(لائنیں) | سانگلہ ہل-کندیاں برانچ لائن | ||||||||||
دیگر معلومات | |||||||||||
اسٹیشن کوڈ | CHOT | ||||||||||
خدمات | |||||||||||
| |||||||||||
چنیوٹ شہر ملت ایکسپریس کے ذریعے سرگودھا، ملکوال، لالاموسیٰ، فیصل آباد، خانیوال، جہانیاں، بہاولپور، رحیم یارخان، نواب شاہ، حیدرآباد اور کراچی سے جڑا ہوا ہے جبکہ میانوالی ایکسپریس کے ذریعے، لاہور، سانگلہ ہل، خوشاب، کندیاں، میانوالی اور ماڑی انڈس سے جڑا ہوا ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- پاکستان ریلوے کی ویب گاہ آرکائیو شدہ 1 فروری 2021 بذریعہ وے بیک مشین