چین قومی شاہراہ 101
چین قومی شاہراہ 101 (انگریزی: China National Highway 101) (چینی: 101国道) بیجنگ کو شینیانگ اور لیاؤننگ سے ملانے والی بنیادی گرزگاہ ہے۔ بیجنگ میں اسے جینگشون روڈ (انگریزی: Jingshun Road) (چینی: 京顺路) یا جینگمی روڈ (انگریزی: Jingmi Road) (چینی: 京密路) بھی کہا جاتا ہے کیونکہ یہ وسطی بیجنگ کو ضلع شونیئی اور ضلع مییون سے ملاتی ہے، حالانکہ اصل سڑک ان دو مقامات سے کہیں زیادہ آگے تک جاتی ہے۔
قومی شاہراہ 101 | |
---|---|
چین قومی شاہراہ 101، بیجنگ | |
Route information | |
Length | 909 کلومیٹر (565 میل) |
Major junctions | |
From | دونگژیمین، بیجنگ |
To | شینیانگ، لیاؤننگ |
Location | |
Country | China |
Major cities | بیجنگ، ہیبئی، لیاؤننگ |
Highway system | |
یہ دونگژیمین سے دونگژیمین کے مقام پر نکل کر سانئوان پل کی طرف جاتی ہے۔ بئیگاو تک یہ ائیرپورٹ ایکسپریس وے کے ساتھ چلتی ہے اور پھر یہ شمال کی طرف مڑتے ہوئے جینگچینگ ایکسپریس وے کی طرف جاتی ہے۔
اہم ملاپ
ترمیمنوٹ: شہر کی اہم سڑکیں، ایکسپریس ویز اور دیگر چین قومی شاہراہیں (جی سطح) ہی یہاں درج ہیں۔
دوسرا رنگ روڈ (بیجنگ): دونگژیمین پل
تیسرا رنگ روڈ (بیجنگ): سانئوان پل
چوتھا رنگ روڈ (بیجنگ): سنئوان پل
پانچواں رنگ روڈ (بیجنگ): ووئوان پل
چھٹا رنگ روڈ (بیجنگ): لیوئوان پل
چین قومی شاہراہ 111: ہوایرؤ ضلع کے جنوب میں; یہ شمال مشرق تقسیم ہو کر جی101 شاہراہ بناتی ہے۔
چین قومی شاہراہ 112: ہونگشیلی، ہیبئی
چین قومی شاہراہ 306: لنگیوان، لیاؤننگ
جنچاو ایکسپریس وے: چیاویانگ، لیاؤننگ، لیاؤننگ کے مغرب میں
چین قومی شاہراہ 305: بیئپیاو، لیاؤننگ اور مائؤئینگ، لیاؤننگ کے شمال مغرب میں
جنفو ایکسپریس وے: وانگفو، لیاؤننگ
اہم آباد مقامات
ترمیمبیجنگ سیکشن
ترمیمسانئوان پل (بیجنگ کے شمال مشرقی حصے میں ایک بڑا بالائی راستہ ہے جو دوسرے رنگ روڈ پر واقع ہے۔ اس کا افتتاح 1984ء میں ہوا۔)
مییون ضلع (چین کا ایک ضلع (چین) و عوامی جمہوریہ چین کی کاؤنٹیاں جو بیجنگ میں واقع ہے۔[1])
گوبئیکؤ (چین کا ایک قصبہ جو مییون ضلع میں واقع ہے۔[2])
ہیبئی سیکشن
ترمیملوانپنگ کاؤنٹی (چین کا ایک عوامی جمہوریہ چین کی کاؤنٹیاں جو چینگدے میں واقع ہے۔[3])
چینگدے (چین کا ایک پریفیکچر سطح شہر جو ہیبئی میں واقع ہے۔[4])
پنگچوان (چین کا ایک آباد مقام جو چینگدے میں واقع ہے۔ [5] )
لیاؤننگ سیکشن
ترمیملنگیوان (چین کا ایک کاؤنٹی سطح شہر جو چیاویانگ، لیاؤننگ میں واقع ہے۔[6])
چیاویانگ (چین کا ایک پریفیکچر سطح شہر جو لیاؤننگ میں واقع ہے۔[7])
فوشن (چین کا ایک پریفیکچر سطح شہر جو لیاؤننگ میں واقع ہے۔[8] )
ژانگوو کاؤنٹی (چین کا ایک آباد مقام جو فوشن میں واقع ہے۔ [9])
شینیانگ (چین کا ایک ملین آبادی کا شہر و پریفیکچر سطح شہر جو لیاؤننگ میں واقع ہے۔[10] )
حوالہ جات
ترمیم- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Miyun District"
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Gubeikou"
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Luanping County"
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Chengde"
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Pingquan"
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Lingyuan"
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Chaoyang, Liaoning"
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Fuxin"
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Zhangwu County"
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Shenyang"