چین قومی شاہراہیں یا چائینا نیشنل ہائی ویز (انگریزی: China National Highways (CNH/Guodao)) (آسان چینی: 中华人民共和国国道; روایتی چینی: 中華人民共和國國道; پینین: Zhōnghuá Rénmín Gònghéguó Guódào) اصل سرزمین چین میں شاہراہوں کا جال ہے۔ یہ لازمی طور پر موٹر وے نہیں تاہم کبھی کبھار ایکسپریس ویز کی طرح گزرانہ وصول کیا جاتا ہے۔

چین قومی شاہراہیں
China National Highways
سی این ایچ (گؤداو) ٹرنک روڈ علامت
چین میں سی این ایچ ٹرنک شاہراہیں
شاہراہوں کے نام
سی این ایچ:جی ایکس ایکس ایکس (سرخ)
منسلک نطام
چین قومی شاہراہیں

تاریخ

ترمیم

پیشرو

ترمیم

چین میں پہلی ریاستی شاہراہ دو ہزار سال قبل چن خاندان کے دور میں بنی جب چن شی ہوانگ نے 750 کلومیٹر (470 میل) شاہراہ تعمیر کروائی جو دفاعی حکمت عملی تک تحت دار الحکومت شیانیانگ کو شمالی سرحدی شہر اوردوس سے ملاتی تھی۔ [1]

تعمیر

ترمیم
 
جی318، طویل ترین چین قومی شاہراہ، قؤشؤ کاؤنٹی، تبت میں

شاہراہوں کی تعمیر کو بنیادی ڈھانچے کی ترقی کی کلید کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ 2003ء میں شاہراہوں کی تعمیر 350 بلین یوآن کی سرمایہ کاری مکمل ہوئی اور 219 کلیدی شاہراہوں کے منصوبے مکمل ہوئے، جن میں بنیادی طور پر پانچ شمال-جنوب اور سات مشرق-مغرب قومی شاہراہوں پر توجہ مرکوز تھی اس کے ساتھ ساتھ چین کے مغربی دیہی علاقوں پر بھی تیزی سے کام ہوا۔ 2004ء کے اختتام تک شاہراہوں کی کل لمبائی 1.871 ملین کلومیٹر تک پہنچ گئی، بشمول 34،300 کلومیٹر (21،300 میل) طویل جدید نقل و حمل کے ایکسپریس ویز جو دنیا بھر میں دوسرا درجہ رکھتے ہی۔ قومی شاہراہوں کی کثافت اب 19.5 کلومیٹر فی 100 مربع کلومیٹر تک پہنچ چکی ہے۔

2008ء میں پانچ شمال-جنوب اور سات مشرق-مغرب کے قومی شریانی شاہراہیں مکمل ہونے سے مجموعی لمبائی 35،000 کلومیٹر (22،000 میل) ہو گئی۔ بیجنگ اور شنگھائی بڑی شاہراہوں سے منسلک ہو گئے، بنیادی طور پر ایکسپریس سے۔ تمام صوبوں اور چین کے خود مختار علاقوں کے دار الحکومتوں، 200 سے زائد شہروں کے درمیان میں ہائی وے کا ربط قائم کیا گیا۔

ابتدائی 2005ء میں قومی ایکسپریس نیٹ ورک کی منصوبہ بندی کا مقصد تمام صوبائی اور خود مختار علاقہ جات کے دار الحکومتوں کو آپس میں منسک کرنا، بڑے شہروں اور اہم کاؤنٹیوں اس نیٹ ورک سے ملانا تھا۔ نیٹ ورک کی کل لمبائی 85،000 کلومیٹر (53،000 میل) ہوگی جن میں سے سات بیجنگ سے شروع ہوتے ہیں جو بیجنگ-تائپے، بیجنگ-ہانگ کانگ-مکاؤ، بیجنگ-کونمینگ، بیجنگ-لہاسا، بیجنگ-ارومچی اور بیجنگ-ہاربن ایکسپریس وے ہیں۔ منصوبوں میں سے نصف مکمل ہو چکے ہیں۔

2013ء میں وزارت نقل و حمل نے "قومی شاہراہ نیٹ ورک پلاننگ (2013 - 2030) کا اعلان کیا جس سے شاہراہوں کی تعداد 119 تک پہنچ جائے گی جن میں 81 باہمی مربوط شاہراہیں ہوں گی۔ مجموعی لمبائی 265،000 کلومیٹر (165،000 میل) تک بڑھ جائے گی، جس میں خصوصی توجہ مغربی اور کم ترقی یافتہ علاقوں پر مرکوز کی جائے گی۔ [2]

قوانین

ترمیم
 
ہوانگشی، ہوبئی میں چین قومی شاہراہ پر گزرانہ وصولی کا مقام

اگرچہ چین قومی شاہراہوں پر عمومی حد رفتار 100 کلومیٹر/گھنٹہ ہے تاہم اس سے کہیں زیادہ رفتار پر گاڑیاں چلتی نظر آتی ہیں۔ رفتار کا سراغ لگانے والے کیمروں کی کمی، مقامی علاقوں سے باہر کی حد رفتار کے بورڈوں کی کمی، طویل راستے، رفتار کی حد کو نافذ کرنے میں برائے نام ہی موجود ہیں۔ اس کے علاوہ اصل سرزمین چین میں ٹریفک پولیس کی قابل ذکر کمی بھی اس کا ایک سبب ہے۔

ملک بھر میں شاہراہیں اکثر حعف جی' سے شروع ہوتی ہیں جس کے ساتھ تین اعداد ہوتے ہیں مثلاً "جی107"۔ حرف جی (G) چینی حرف (گؤجیا) کے لیے ہے جس کے معنی قومی کے ہیں۔ [3]

  • سابقہ 000 سلسلہ میں پانچ عمودی اور سات افقی اہم راستے موجود تھے۔
  • 500 سلسلہ قومی شاہراہوں کو آپس میں ملانے والی واصل سڑکیں ہیں۔

چین قومی شاہراہوں کی فہرست

ترمیم
 
روایتی سنگ میل

سرخ رنگ میں شاہراہوں کی منصوبہ بندی کی گئی تھی لیکن کبھی بنایا نہیں گیا، ترک یا ڈیزائن تبدیل کر دیا گیا۔

زرد رنگ میں شاہراہیں فی الحال جزوی طور مکمل ہیں۔

سرمئی رنگ میں شاہراہیں زیر تعمیر ہیں یا ابھی تک منصوبہ بندی کے مراحل میں ہیں۔

سابقہ 000 سلسلہ

ترمیم
 
قدیم بورڈ جس پر جی025 درج ہے۔ اب یہ جی109 ہے۔
شمار نام اردو نام نقطہ آغاز نقطہ اختتام لمبائی نوٹس
جی010 010国道 چین قومی شاہراہ 010 تونگجیانگ سانیا 5,700 کلومیٹر (3,500 میل) سب سے طویل چینی قومی شاہراہ تھی۔
اب   جی1011 اور کا حصہ   جی1،   جی15،   جی1503 اور   جی98۔
جی015 015国道 چین قومی شاہراہ 015 سیئفینہے مانژؤلی 2,540 کلومیٹر (1,580 میل) اب   جی10۔
جی020 020国道 چین قومی شاہراہ 020 بیجنگ فوژو 2,540 کلومیٹر (1,580 میل) اب حصہ   جی3۔
جی025 025国道 چین قومی شاہراہ 025 داندونگ لہاسا 4,590 کلومیٹر (2,850 میل) اب حصہ   جی1113،   جی1 اور   جی6۔
جی030 030国道 چین قومی شاہراہ 030 بیجنگ ژوہوئی 2,310 کلومیٹر (1,440 میل) اب حصہ   جی4 اور   جی0425۔
جی035 035国道 چین قومی شاہراہ 035 چنگڈاؤ ینچوان 1,610 کلومیٹر (1,000 میل) اب   جی20۔
جی040 040国道 چین قومی شاہراہ 040 ایرینہوت ہیکؤ یاو 3,610 کلومیٹر (2,240 میل) اب حصہ   جی55،   جی5 اور   جی80 اور تمام   جی8011۔
جی045 045国道 چین قومی شاہراہ 045 لیانیونگگانگ قورغاس 3,980 کلومیٹر (2,470 میل) اب   جی30۔
جی050 050国道 چین قومی شاہراہ 050 چونگ چنگ ژانگجیانگ 1,430 کلومیٹر (890 میل) اب حصہ   جی15 اور   جی75۔
جی055 055国道 چین قومی شاہراہ 055 شنگھائی چینگدو 2,970 کلومیٹر (1,850 میل) اب   جی42۔
جی065 065国道 چین قومی شاہراہ 065 شنگھائی روئلی 4,090 کلومیٹر (2,540 میل) اب   جی60 اور حصہ   جی56۔
جی075 075国道 چین قومی شاہراہ 075 ہینگیانگ کونمینگ 1,980 کلومیٹر (1,230 میل) اب حصہ   جی72،   جی80 اور   جی78۔

100 سلسلہ

ترمیم
شمار نام اردو نام نقطہ آغاز نقطہ اختتام حتمی نقطہ اختتام موجودہ لمبائی نوٹس
  101国道 چین قومی شاہراہ 101 بیجنگ شینیانگ 909 کلومیٹر (565 میل)
  102国道 چین قومی شاہراہ 102 بیجنگ ہاربن فویوان 1,297 کلومیٹر (806 میل)
  103国道 چین قومی شاہراہ 103 بیجنگ تیانجن 162 کلومیٹر (101 میل) سب سے چھوٹی چینی قومی شاہراہ
  104国道 چین قومی شاہراہ 104 بیجنگ فوژو پنگتان 2,420 کلومیٹر (1,500 میل)
  105国道 چین قومی شاہراہ 105 بیجنگ ژوہوئی مکاؤ 2,717 کلومیٹر (1,688 میل)
  106国道 چین قومی شاہراہ 106 بیجنگ گوانگژو 2,466 کلومیٹر (1,532 میل)
  107国道 چین قومی شاہراہ 107 بیجنگ شینزین ہانگ کانگ 2,662 کلومیٹر (1,654 میل)
  108国道 چین قومی شاہراہ 108 بیجنگ کونمینگ 3,356 کلومیٹر (2,085 میل)
  109国道 چین قومی شاہراہ 109 بیجنگ لہاسا 3,901 کلومیٹر (2,424 میل) بیجنگ سے سب سے طویل چینی قومی شاہراہ۔ بشمول چنگھائی-تبت شاہراہ۔
  110国道 چین قومی شاہراہ 110 بیجنگ ینچوان چنگتونگشیا 1,357 کلومیٹر (843 میل)
  111国道 چین قومی شاہراہ 111 بیجنگ جیاگیداچی موہے 2,123 کلومیٹر (1,319 میل)
  112国道 چین قومی شاہراہ 112 شوانہوا N/A 1,228 کلومیٹر (763 میل) رنگ روڈ بیجنگ

200 سلسلہ

ترمیم
شمار نام اردو نام نقطہ آغاز حتمی نقطہ آغاز نقطہ اختتام حتمی نقطہ اختتام موجودہ لمبائی نوٹس
  201国道 چین قومی شاہراہ 201 ہیگانگ ڈالیان 1,964 کلومیٹر (1,220 میل)
  202国道 چین قومی شاہراہ 202 ہئیہے ڈالیان 1,818 کلومیٹر (1,130 میل)
  203国道 چین قومی شاہراہ 203 منگشوی سوئہوا شینیانگ 720 کلومیٹر (450 میل)
  204国道 چین قومی شاہراہ 204 یانتائی شنگھائی 1,031 کلومیٹر (641 میل)
  205国道 چین قومی شاہراہ 205 چینہوانگداو شانہائی درہ شینزین 3,160 کلومیٹر (1,960 میل)
  206国道 چین قومی شاہراہ 206 یانتائی وییہائی شانتو 2,375 کلومیٹر (1,476 میل)
  207国道 چین قومی شاہراہ 207 شییلین ہوت اولان ہوت ہائیان 3,738 کلومیٹر (2,323 میل) سب سے طویل شمال-مشرق چین نیشنل ہائی وے
  208国道 چین قومی شاہراہ 208 ایرینہوت چانگژی شیچوان 990 کلومیٹر (620 میل)
  209国道 چین قومی شاہراہ 209 ہوہوٹ سونید بیئہائی 3,435 کلومیٹر (2,134 میل)
  210国道 چین قومی شاہراہ 210 بائوتو ماندولا نانینگ فانگچینگگانگ 3,097 کلومیٹر (1,924 میل)
  211国道 چین قومی شاہراہ 211 ینچوان شیان رونگجیانگ 691 کلومیٹر (429 میل)
  212国道 چین قومی شاہراہ 212 لانژو چونگ چنگ لونگبون 1,302 کلومیٹر (809 میل)
  213国道 چین قومی شاہراہ 213 لانژو سیکے موہان 2,977 کلومیٹر (1,850 میل)
  214国道 چین قومی شاہراہ 214 شینینگ جینگہونگ لانکانگ لاہو 3,296 کلومیٹر (2,048 میل)
  215国道 چین قومی شاہراہ 215 ہونگلیویوان مازونگشان گولمود ننگئیر ہانی 641 کلومیٹر (398 میل)
  216国道 چین قومی شاہراہ 216 التای شہر ہونگشانزوئی بالونتائی گئیرونگ 857 کلومیٹر (533 میل)
  217国道 چین قومی شاہراہ 217 التای شہر قاراقاش تاشقؤرغان 1,753 کلومیٹر (1,089 میل)
  218国道 چین قومی شاہراہ 218 یینینگ شہر قورغاس رؤچیانگ 1,067 کلومیٹر (663 میل)
  219国道 چین قومی شاہراہ 219 یئچینگ قاناس جھیل لہاتسی ڈونگشنگ 2,342 کلومیٹر (1,455 میل) مجموعی طور پر سب سے طویل چینی قومی ہائی وے بن جائے گا
  220国道 چین قومی شاہراہ 220 بنژوو ڈونگینگ ژینگژو شینزین 585 کلومیٹر (364 میل)
  221国道 چین قومی شاہراہ 221 تونگجیانگ ہاربن 668 کلومیٹر (415 میل)
  222国道 چین قومی شاہراہ 222 یکھن جیاین ہاربن لنجیانگ 363 کلومیٹر (226 میل)
  223国道 چین قومی شاہراہ 223 ہائکو مشرقی سانیا 323 کلومیٹر (201 میل)
  224国道 چین قومی شاہراہ 224 ہائکو وسطی سانیا 309 کلومیٹر (192 میل) مختصر ترین شمال-جنوب چین نیشنل ہائی وے
  225国道 چین قومی شاہراہ 225 ہائکو مغربی سانیا 429 کلومیٹر (267 میل)
  226国道 چین قومی شاہراہ 226 چوشیونگ یی موجیانگ ہانی 288 کلومیٹر (179 میل) منصوبہ بندی لیکن منسوخ۔ آخر کا تعمیر بطور یوننان ایس218۔
  227国道 چین قومی شاہراہ 227 ژانگیے شینینگ مینگلیان دائی 347 کلومیٹر (216 میل)
  228国道 چین قومی شاہراہ 228 تائپے نا قابل اظلاق 956 کلومیٹر (594 میل) فرضی رنگ روڈ تائیوان کے ارد گرد۔ تائیوان کی سیاسی حیثیت کے باعث کبھی تعمیر نہیں کیا گیا۔ 2013 ء میں ترک کر دیا
  228国道 چین قومی شاہراہ 228 داندونگ ڈونگشنگ
  229国道 چین قومی شاہراہ 229 راوہے گائژوو
  230国道 چین قومی شاہراہ 230 تونگہوا ووہان
  231国道 چین قومی شاہراہ 231 نینجیانگ شوانگلیاو
  232国道 چین قومی شاہراہ 232 یکیشی سپنگ
  233国道 چین قومی شاہراہ 233 ہیشیگتین ہوانگشان شہر
  234国道 چین قومی شاہراہ 234 شینگلونگ ینگجیانگ
  235国道 چین قومی شاہراہ 235 شنیی ہایفینگ
  236国道 چین قومی شاہراہ 236 ووہو شانوئی
  237国道 چین قومی شاہراہ 237 کینال پاور پلانٹ، جنینگ نینگدے
  238国道 چین قومی شاہراہ 238 نانچانگ ہویلائی
  239国道 چین قومی شاہراہ 239 ژینگلان یانگچوان
  240国道 چین قومی شاہراہ 240 باوڈنگ تائشان
  241国道 چین قومی شاہراہ 241 ہوہوٹ بیئہائی
  242国道 چین قومی شاہراہ 242 گانچیماودو چنژوو
  243国道 چین قومی شاہراہ 243 کائی پنگشیانگ
  244国道 چین قومی شاہراہ 244 ووہائی چونگ چنگ
  245国道 چین قومی شاہراہ 245 باژونگ جنگپنگ میاو
  246国道 چین قومی شاہراہ 246 سوئنینگ مالیپو
  247国道 چین قومی شاہراہ 247 جنگتائی ژاوتونگ
  248国道 چین قومی شاہراہ 248 لانژو ماگوان

300 سلسلہ

ترمیم
شمار نام اردو نام نقطہ آغاز حتمی نقطہ آغاز نقطہ اختتام حتمی نقطہ اختتام موجودہ لمبائی نوٹس
  301国道 چین قومی شاہراہ 301 سیئفینہے مانژؤلی 1,680 کلومیٹر (1,040 میل)
  302国道 چین قومی شاہراہ 302 ہونچون اولان ہوت آرشان 1,028 کلومیٹر (639 میل)
  303国道 چین قومی شاہراہ 303 جیئان شییلین ہوت آباگ 1,263 کلومیٹر (785 میل)
  304国道 چین قومی شاہراہ 304 داندونگ ہولینگول 889 کلومیٹر (552 میل)
  305国道 چین قومی شاہراہ 305 ژوانگہے بایرین مغربی اوجیمچین 815 کلومیٹر (506 میل)
  306国道 چین قومی شاہراہ 306 سویژونگ ہیشیگتین ژوعنگادابوقی 497 کلومیٹر (309 میل)
  307国道 چین قومی شاہراہ 307 ہوانگہوا ینچوان شاندان 1,351 کلومیٹر (839 میل)
  308国道 چین قومی شاہراہ 308 چنگڈاؤ وییہائی شیجیاژوانگ 637 کلومیٹر (396 میل)
  309国道 چین قومی شاہراہ 309 رونگچینگ لانژو 2,208 کلومیٹر (1,372 میل)
  310国道 چین قومی شاہراہ 310 لیانیونگگانگ تیانشوئی گونگہے 1,613 کلومیٹر (1,002 میل)
  311国道 چین قومی شاہراہ 311 شوژو لیانیونگگانگ شیشیا لوانچوان 748 کلومیٹر (465 میل)
  312国道 چین قومی شاہراہ 312 شنگھائی قورغاس 4,967 کلومیٹر (3,086 میل)
  313国道 چین قومی شاہراہ 313 گواژاؤ کاؤنٹی رؤچیانگ 821 کلومیٹر (510 میل) اب حصہ گانسو ایس314،   جی215 اور گانسو ایس313، ساتھ ساتھ جزوی طور پر متروک
  314国道 چین قومی شاہراہ 314 ارومچی درہ خنجراب 1,948 کلومیٹر (1,210 میل) شاہراہ قراقرم کا چینی حصہ بھی شامل۔
  315国道 چین قومی شاہراہ 315 شینینگ کاشغر توروگارت 3,063 کلومیٹر (1,903 میل)
  316国道 چین قومی شاہراہ 316 فوژو چانگلے لانژو تونگرین 2,915 کلومیٹر (1,811 میل)
  317国道 چین قومی شاہراہ 317 چینگدو سینی گار 2,043 کلومیٹر (1,269 میل)
  318国道 چین قومی شاہراہ 318 شنگھائی ژانگمو 5,476 کلومیٹر (3,403 میل) مجموعی طور پر سب سے طویل چین قومی شاہراہیں
  319国道 چین قومی شاہراہ 319 شیامین کائوسیونگ چینگدو 2,984 کلومیٹر (1,854 میل)
  320国道 چین قومی شاہراہ 320 شنگھائی روئلی 3,695 کلومیٹر (2,296 میل)
  321国道 چین قومی شاہراہ 321 گوانگژو چینگدو 2,220 کلومیٹر (1,380 میل)
  322国道 چین قومی شاہراہ 322 ہینگیانگ رویئان درہ دوستی 1,039 کلومیٹر (646 میل)
  323国道 چین قومی شاہراہ 323 رویجین لینکانگ 2,915 کلومیٹر (1,811 میل)
  324国道 چین قومی شاہراہ 324 فوژو کونمینگ 2,712 کلومیٹر (1,685 میل)
  325国道 چین قومی شاہراہ 325 گوانگژو نانینگ 868 کلومیٹر (539 میل)
  326国道 چین قومی شاہراہ 326 شیوشان توجیا ہیکؤ یاو 1,562 کلومیٹر (971 میل)
  327国道 چین قومی شاہراہ 327 لیانیونگگانگ ہازا، جنینگ گیٹنگ کوئلہ کی کان گویوان 424 کلومیٹر (263 میل)
  328国道 چین قومی شاہراہ 328 ہائیان شیدونگ نانجنگ لاوہیکو 224 کلومیٹر (139 میل) مختصر ترین مشرق-مغرب چین قومی شاہراہ
  329国道 چین قومی شاہراہ 329 ژووشان ہانگژو لوشان کاؤنٹی، ہینان 292 کلومیٹر (181 میل)
  330国道 چین قومی شاہراہ 330 ونژو شؤچانگ ہیفئی 327 کلومیٹر (203 میل)
  331国道 چین قومی شاہراہ 331 داندونگ التای
  332国道 چین قومی شاہراہ 332 لؤبئی عبودوگے
  333国道 چین قومی شاہراہ 333 سانہے ٹاؤن شپ مورین داوا
  334国道 چین قومی شاہراہ 334 لونگجینگ مشرقی اوجیمچین
  335国道 چین قومی شاہراہ 335 چینگدے تاچینگ
  336国道 چین قومی شاہراہ 336 تیانجن شینمو
  337国道 چین قومی شاہراہ 337 ہوانگہوا یولن
  338国道 چین قومی شاہراہ 338 ہایشنگ تیانجون
  339国道 چین قومی شاہراہ 339 بنژوو یولن
  340国道 چین قومی شاہراہ 340 ڈونگینگ زیچانگ
  341国道 چین قومی شاہراہ 341 شیہائآن ہائیان مابین لانزہو نیو ایریا اور بائیین 2019ء کے آخر تک کھول دیا جائے گا[4]
  342国道 چین قومی شاہراہ 342 ریژاو فینگ
  343国道 چین قومی شاہراہ 343 دافینگ لوشی
  344国道 چین قومی شاہراہ 344 دونگتائی لینگوو
  345国道 چین قومی شاہراہ 345 شیدونگ سینی
  346国道 چین قومی شاہراہ 346 شنگھائی انکانگ
  347国道 چین قومی شاہراہ 347 نانجنگ دیلہی
  348国道 چین قومی شاہراہ 348 ووہان دالی
  349国道 چین قومی شاہراہ 349 ڈونگہوا سگا
  350国道 چین قومی شاہراہ 350 لیچوان لوہؤ
  351国道 چین قومی شاہراہ 351 تائیژو شیاوجن
  352国道 چین قومی شاہراہ 352 ژانگجیانیے چیاوجیا
  353国道 چین قومی شاہراہ 353 نینگدے فوگونگ
  354国道 چین قومی شاہراہ 354 نانچانگ شنگیی
  355国道 چین قومی شاہراہ 355 فوژو باما یاو
  356国道 چین قومی شاہراہ 356 مئیژو شیکچانگ
  357国道 چین قومی شاہراہ 357 دونگشان لوسہوئی
  358国道 چین قومی شاہراہ 358 شیشی شویکؤ
  359国道 چین قومی شاہراہ 359 فوشان فونینگ
  360国道 چین قومی شاہراہ 360 وینچانگ لینگاو
  361国道 چین قومی شاہراہ 361 لینگشوئی لی چانگجیانگ لی

500 سلسلہ

ترمیم
شمار نام اردو نام نقطہ آغاز حتمی نقطہ آغاز نقطہ اختتام حتمی نقطہ اختتام موجودہ لمبائی نوٹس
  501国道 چین قومی شاہراہ 501 جیشیان دانگبیژین
  502国道 چین قومی شاہراہ 502 کیدونگ چیچیہار
  503国道 چین قومی شاہراہ 503 ووچانگ تونگیو
  504国道 چین قومی شاہراہ 504 فوسونگ گوانگژولنگ
  505国道 چین قومی شاہراہ 505 کائیوان نایمان پرچم
  506国道 چین قومی شاہراہ 506 جیئان بینشی
  507国道 چین قومی شاہراہ 507 چانگہائی چانگشینگ جزیرہ
  508国道 چین قومی شاہراہ 508 چیفینگ کاوفئیدیان
  509国道 چین قومی شاہراہ 509 جینگتانگ تونگژؤ
  510国道 چین قومی شاہراہ 510 ویئچانگ مانچو چاحار دایاں
  511国道 چین قومی شاہراہ 511 سونید دایاں ژانگبئی
  512国道 چین قومی شاہراہ 512 وانچوان دالاد
  513国道 چین قومی شاہراہ 513 لنیی دیژوو
  514国道 چین قومی شاہراہ 514 چیہے ہاندان
  515国道 چین قومی شاہراہ 515 ڈیگژوو شون
  516国道 چین قومی شاہراہ 516 ژانہوا چینگژوو
  517国道 چین قومی شاہراہ 517 چانگداو لائشی
  518国道 چین قومی شاہراہ 518 ریژاو دینگتاو
  519国道 چین قومی شاہراہ 519 یوشے لوچینگ
  520国道 چین قومی شاہراہ 520 لینفین ین ان
  521国道 چین قومی شاہراہ 521 یونچینگ تونگوان
  522国道 چین قومی شاہراہ 522 یوآنقو تونگوان
  523国道 چین قومی شاہراہ 523 تائیژو دانیانگ
  524国道 چین قومی شاہراہ 524 چانگشو ہائنینگ
  525国道 چین قومی شاہراہ 525 پنگہو ہانگژو
  526国道 چین قومی شاہراہ 526 شینگسی واصل سڑک
  527国道 چین قومی شاہراہ 527 شیانگشان یوو
  528国道 چین قومی شاہراہ 528 لونگیؤ گوانگچانگ
  529国道 چین قومی شاہراہ 529 جنژائی یوئشی
  530国道 چین قومی شاہراہ 530 ہوانگشان ہوکؤ
  531国道 چین قومی شاہراہ 531 دوچانگ واصل سڑک
  532国道 چین قومی شاہراہ 532 جیوجیانگ دعان
  533国道 چین قومی شاہراہ 533 ژانگشو فینئی
  534国道 چین قومی شاہراہ 534 فوچنگ چانگتینگ
  535国道 چین قومی شاہراہ 535 دینگنان ییژانگ
  536国道 چین قومی شاہراہ 536 تاوجیانگ شوپو
  537国道 چین قومی شاہراہ 537 نینگیوان لیانژوو
  538国道 چین قومی شاہراہ 538 جیانگیونگ ژونگشان
  539国道 چین قومی شاہراہ 539 جیئدونگ نانآو
  540国道 چین قومی شاہراہ 540 ماو یانگ جیوسؤ
  541国道 چین قومی شاہراہ 541 شیچوان ووشی
  542国道 چین قومی شاہراہ 542 گوانگیوان وانژؤ
  543国道 چین قومی شاہراہ 543 چینگچوان پینگوو
  544国道 چین قومی شاہراہ 544 جیوژایگؤ چوانژوسی
  545国道 چین قومی شاہراہ 545 ماو دییانگ
  546国道 چین قومی شاہراہ 546 ناشی شیشوی
  547国道 چین قومی شاہراہ 547 یبین شینگوین
  548国道 چین قومی شاہراہ 548 نانما سعرتار
  549国道 چین قومی شاہراہ 549 شیمیان دعرونگ
  550国道 چین قومی شاہراہ 550 یوگزی میانینگ
  551国道 چین قومی شاہراہ 551 ژینیوان فوقان
  552国道 چین قومی شاہراہ 552 لیبو انلونگ
  553国道 چین قومی شاہراہ 553 مینگزی شہر یوآنجیانگ ہنی
  554国道 چین قومی شاہراہ 554 یونگشینگ شیانگیون
  555国道 چین قومی شاہراہ 555 شیدیان واصل سڑک
  556国道 چین قومی شاہراہ 556 ژینآن روئلی
  557国道 چین قومی شاہراہ 557 گونجو واصل سڑک
  558国道 چین قومی شاہراہ 558 بیرو بانبار
  559国道 چین قومی شاہراہ 559 زایو معدوگ
  560国道 چین قومی شاہراہ 560 ماینلنگ کونا
  561国道 چین قومی شاہراہ 561 دامشونگ لہاسا
  562国道 چین قومی شاہراہ 562 باینگوین یادونگ
  563国道 چین قومی شاہراہ 563 ساگیا واصل سڑک
  564国道 چین قومی شاہراہ 564 بورانگ واصل سڑک
  565国道 چین قومی شاہراہ 565 زاندا واصل سڑک
  566国道 چین قومی شاہراہ 566 شیجی تیانشوئی
  567国道 چین قومی شاہراہ 567 لی کانگ
  568国道 چین قومی شاہراہ 568 لانژو لوچو
  569国道 چین قومی شاہراہ 569 ماندیلا سومو داتونگ حوئی اور تو
  570国道 چین قومی شاہراہ 570 یونگچانگ واصل سڑک
  571国道 چین قومی شاہراہ 571 سوبئی واصل سڑک
  572国道 چین قومی شاہراہ 572 جوینان اولان
  573国道 چین قومی شاہراہ 573 زعکوگ شینگہائی
  574国道 چین قومی شاہراہ 574 چیندو واصل سڑک
  575国道 چین قومی شاہراہ 575 لاویئمیاو ہامی شہر
  576国道 چین قومی شاہراہ 576 بیئتون شیہیزی
  577国道 چین قومی شاہراہ 577 جنگہے ژاوسو
  578国道 چین قومی شاہراہ 578 شینیوان نیلکا
  579国道 چین قومی شاہراہ 579 بائچینگ واصل سڑک
  580国道 چین قومی شاہراہ 580 آقسو کانگشیوا
  581国道 چین قومی شاہراہ 581 کاشغر عرکیشتام

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Exhibition unveils China's ancient "state highway" in Qin Dynasty"۔ Xinhua۔ 2016-10-26۔ 30 جنوری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اکتوبر 2016 
  2. "Archived copy"۔ 02 دسمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2015 
  3. China's Highroad to Highway Success Bot generated title
  4. "兰州新区至白银一级公路(G341线)明年10月具备通车条件"۔ 知乎专栏۔ 21 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مارچ 2019 

بیرونی روابط

ترمیم