ڈوین جانسن

امریکی اداکار اور سابق پیشہ ور ریسلر
(ڈوائن جانسن سے رجوع مکرر)

ڈوین جانسن (پیدائش:2 مئی 1972ء) اپنے اکھاڑے کے نام یعنی دی راک کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ روک ایک امریکی و کینیڈین اداکار و پروڈیوسر ہیں۔ نیز وہ ڈبلیو ڈبلیو ای کے سبکدوش ریسلر بھی ہیں۔ وہ میامی یونیورسٹی کی رگبی ٹیم میں بھی شامل تھے۔ اس ٹیم میں انھوں نے قومی سطح کی ٹورنامنٹ بھی جیتی تھی۔ اس کے بعد وہ کینیڈا کی رگبی ٹیم میں بھی رہے۔ پھر اسی دوران ان کے دادا جو ایک ریسلر تھے، نے انھیں ریسلنگ سے متعارف کروایا۔ ان کے والد بھی ایک نامی گرامی ریسلر رہے ہیں اور ان کی والد کی وساطت سے وہ کینیڈا کے شہری بنے۔[13] جبکہ ان کی سابقہ بیوی کا تعلق بھی ایک مشہور ریسلنگ سے جڑے خاندان یعنی انوا ریسلنگ فیملی سے ہے۔[14][15]

ڈوین جانسن
(انگریزی میں: Dwayne Douglas Johnson ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
راک مارچ 2013ء میں

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Dwayne Douglas Johnson ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 2 مئی 1972ء (52 سال)[1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہیورڈ ،  الامیدا کاؤنٹی، کیلیفورنیا ،  کیلی فورنیا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش فورٹ لاوڈرڈیل   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت کینیڈا (2009–)[5]
ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 196 سنٹی میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وزن 118 کلو گرام   ویکی ڈیٹا پر (P2067) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب مسیحیت [6]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ کووڈ-19 (–ستمبر 2020)[7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ ڈینی گارشیا (شادی. 1997; طلاق. 2007)
لورین ہاشین (شادی. 2019)
تعداد اولاد 3   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ میامی (–1995)  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم فعلیات اور جرمیات   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد Bachelor of General Studies   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ پیشہ ور پہلوان [9]،  فلم اداکار [10]،  فلم ساز ،  ایگزیکٹو پروڈیوسر ،  امریکی فٹ بال کھلاڑی ،  ٹیلی ویژن اداکار ،  صوتی اداکار ،  کاروباری شخصیت ،  اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان امریکی انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [11]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 1995–2004؛ 2011–2013؛ 2016–2019 (ریسلر)
1999–موجود (اداکار)
کارہائے نمایاں موانا ،  فیوریویس 7   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کل دولت 140000000 امریکی ڈالر (2016)  ویکی ڈیٹا پر (P2218) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل امریکی فٹ بال ،  پیشہ ورانہ کشتی   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کا ملک ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P1532) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ[12]  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm0425005/ — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اکتوبر 2015
  2. GeneaStar person ID: https://www.geneastar.org/genealogie/?refcelebrite=johnsondway — بنام: Dwayne Johnson
  3. بنام: Dwayne Johnson — PLWABN ID: https://dbn.bn.org.pl/descriptor-details/9810645402805606
  4. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000031460 — بنام: Dwayne Johnson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. http://espn.go.com/blog/playbook/trending/post/_/id/930/happy-birthday-dwayne-rock-johnson
  6. https://hollowverse.com/dwayne-johnson/
  7. https://edition.cnn.com/videos/entertainment/2020/09/03/dwayne-johnson-the-rock-covid-family-instagram-cpt-sot-vpx.cnn
  8. Instagram post ID: https://www.instagram.com/p/CEppiNRlpvs/ — اجازت نامہ: مصنعِ آزاد
  9. CageMatch worker ID: https://www.cagematch.net/?id=2&nr=960
  10. CageMatch worker ID: https://www.cagematch.net/?id=2&nr=960
  11. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/62597475
  12. Giphy username: https://giphy.com/channel/therock
  13. "20 Surprising Facts About Dwayne 'The Rock' Johnson"۔ Hollywood.com۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  14. "Hall of Fame: High Chief Peter Maivia"۔ ڈبلیو ڈبلیو ای۔ 20 فروری 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 فروری 2010۔ Maivia, born in Samoa in the 1930s, was a “blood brother” of the Anoa’i family. 
  15. "The Anoa'i family wrestling dynasty: photos"، ڈبلیو ڈبلیو ای، اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2015، High Chief Peter Maivia, The Rock's grandfather, was "blood brothers" with The Wild Samoans' father, Amituanai Anoa'i.