ڈومینین
ڈومینین یا ڈومینون یا دومینیون (Dominion) وہ ہندوستانی ریاستیں جو آزاد تھے مگر پوری طور پر آزاد نہ تھے،ان کا خارجہ امور ،خارجی سیاست اور دیگر کچھ معاملات سلطنت برطانیہ کے ہاتھوں میں تھے۔ یہ ریاستیں برطانیہ کے ممران تھے اور ان میں جو ریاستیں شامل تھے وہ موجودہ پاکستان،بھارت،کینیڈا،سری لنکا،آسٹریلیا،نیو زیلینڈ ،جنوبی افریقا وغیرہ ہیں۔
ڈومینین
ترمیمفہرستِ ڈومنین
ترمیمملک[‡ 1] | از | تک[‡ 2] | ڈومینین ختم ہونے کی وجہ | ||
---|---|---|---|---|---|
کینیڈا | 1867 | 1953 |
کامن ویلتھ کے طور پہ جاری رکھا گیا اور کامن ویلتھ آف نیشن کا رکن بھی بنایا گیا | ||
آسٹریلیا | 1901 | 1953 |
کامن ویلتھ کے طور پہ جاری رکھا گیا اور کامن ویلتھ آف نیشن کا رکن بھی بنایا گیا | ||
نیو زیلینڈ | 1907 | 1953 |
کامن ویلتھ کے طور پہ جاری رکھا گیا اور کامن ویلتھ آف نیشن کا رکن بھی بنایا گیا | ||
نیو فاؤنڈ لینڈ | 1907 | 1949 | After governance had reverted to direct control from London in 1934, became a province of Canada under the British North America Act, 1949 (now the Newfoundland Act) passed in the U.K. parliament, 31 March 1949,[1] prior to the London Declaration of 28 April 1949 | ||
جنوبی افریقہ | 1910 | 1953 | Became republic in 1961 under the Republic of South Africa Constitution Act, 1961, passed by the Parliament of South Africa, long title "To constitute the Republic of South Africa and to provide for matters incidental thereto", assented to 24 April 1961 to come into operation on 31 May 1961.[2] | ||
آئرش آزار ریاست (1922–1937) آئرلینڈ (1937–1949) [‡ 3] |
1922 | 1949 | The link with the monarchy ceased with the passage of the Republic of Ireland Act 1948, which came into force on 18 April 1949 and declared that the state was a republic. | ||
بھارت | 1947 | 1950 | اتحادِ بھارت (سکم کے ساتھ)، ایک فڈرلی جمہوریہ بھارت کے نام سے ،ایکٹ 1950 کے ماتحت۔ | ||
پاکستان | 1947 | 1956 | 1956 میں جمہوریتی بنا، اسلامی جمہوریہ پاکستان کے نام سے ": کانسٹیٹیوشن 1956ء[3] | ||
سری لنکا|| 1948|| 1953 || جاری رکھا گیا حتٰی کہ 1972 میں جمہوریۂ سری لنکا کے نام سے محصول ہوا | |||||
|
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Newfoundland Act
- ↑ s:Republic of South Africa Constitution Act, 1961
- ↑ "therepublicofrumi.com"۔ 14 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اپریل 2014