کامل واتسلاو زوے لیبیل (چیک: Kamil Václav Zvelebil) (پیدائش: 17 ستمبر، 1927ء - وفات: 17 جنوری، 2009ء) چیک جمہوریہ سے وابستہ مشہور بھارتی ادب اور لسانیات کے ماہر تھے، بالخصوص تمل، سنسکرت، دراوڑی لسانیات، ادب اور لفظیات کے ۔

کامل زوے لیبیل
 

معلومات شخصیت
پیدائش 17 ستمبر 1927ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پراگ [1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 17 جنوری 2009ء (82 سال)[5][1][2][6][3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت چیک جمہوریہ [7][1]
چیکوسلوواکیہ [4]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مقام_تدریس اورینٹل انسٹی ٹیوٹ آف دی اکیڈمی آف سائنسیز آف چیک ری پبلک
یونیورسٹی آف شکاگو
یونیورسٹی آف ہیڈلبرگ
چارلس یونیورسٹی
کالج دے فرانس
یونیورسٹی آف لیڈین
یونیورسٹی آف اوتریخت
مادر علمی جامعہ چارلس   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ماہرِ لسانیات ،  فلسفی ،  استاد جامعہ [1]،  ماہر ہندویات ،  مترجم [3]،  مستشرق [3]،  سائنس مشہوری باز [8]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان چیکی زبان [9][10]،  ہندی [10]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل تمل [11]،  ہندویات [11]،  دراوڑی زبانیں [11]،  مشہور عام سائنس [11]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت یوتریخت یونیورسٹی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

زندگی اور کیریئر ترمیم

زوے لیبیل نے پراگ کی مشہور چارلس یونیورسٹی میں 1946ء سے 1952ء کے بیچ تعلیم پائی جہاں انھوں نے ہندیات، انگریزی زبان، ادب اور فلسفے میں تعلیم پائی۔ پی ایچ ڈی کی 1952ء میں تکمیل کے بعد وہ 1970ء تک اورینٹل انسٹی ٹیوٹ آف دی اکیڈمی آف سائنسیز آف چیک ری پبلک میں وہ تمل اور دراوڑی زبانوں کی لسانیات اور ادب کے سرکردہ ریسرچ فیلو تھے۔ یہ ادارہ چیکوسلوواک اکیڈمی آف سائنسیز کا حصہ تھا۔ وہ چارلس یونیورسٹی میں تمل اور دراوڑی زبانوں کے ایسوسی ایٹ پروفیسر کے طور پر 1968ء تک کام کرتے رہے، جب انھیں اور ان کے ارکان خاندان کو وارسا معاہدے کے چیکوسلوواکیا پر قبضے کے بعد راہ فرار اختیار کرنا پڑا تھا۔

1960ء کے دہے میں وہ کئی بیرونی دورے کیے تھے جن میں جنوبی ہند کے دورے بھی شامل ہیں۔ 1965ء سے 1966ء تک وہ یونیورسٹی آف شکاگو، ریاستہائے متحدہ امریکا میں دراوڑی مطالعات کے پروفیسر تھے۔ وہ ہیڈیلبرگ یونیورسٹی کے ایک ویزیٹینگ پروفیسر کے طور بھی 1966ء سے 1967ء تک بھی رہے۔

1970ء میں یونیورسٹی آف شکاگو میں کچھ اور وقت گزار کر وہ کالج دے فرانس، پیرس، فرانس میں ویزیٹینگ پروفیسر بنے۔ یورپی جامعات میں کئی اسفار کے بعد وہ اوتریخت یونیورسٹی میں دراوڑی لسانیات اور جنوبی ہند کے ادب کے پروفیسر بنے۔ وہ اس عہدے پر 1992ء تک فائز رہے جب وہ ریٹائر ہوئے تھے۔[12]

کتابیں ترمیم

وہ کئی کتابوں اور مضامین کے مصنف تھے۔ ان کا اہم موضوع دراوڑی لسانیات اور ادب ہے۔ ان میں سے کچھ ذیل میں درج کیے گئے ہیں۔

  • Comparative Dravidian Phonology، Published by Mouton, ASIN: B0006BZAIK
  • Dravidian Linguistics: An Introduction، PILC (Pondicherry Institute of Linguistics and Culture)، 1990
  • Tamil Literature، E.J. Brill, Leiden, 1975, آئی ایس بی این 90-04-04190-7
  • Companion Studies to the History of Tamil Literature، Handbuch Der Orientalistik Series, Brill Academic Publishers, آئی ایس بی این 90-04-09365-6
  • The Smile of Murugan: On Tamil Literature of South India، آئی ایس بی این 90-04-03591-5، Brill Academic Publishers (not to be confused with Michael Wood's book "The smile of Murugan: a south Indian journey")
  • The Poets of the Powers: Magic, Freedom, and Renewal، آئی ایس بی این 0-09-115901-6
  • Literary Conventions in Akam Poetry
  • Two Tamil Folktales: The Story of King Matanakama, the Story of Peacock Ravana، نمائندہ ادبیات کا یونیسکو مجموعہ: Indian Series, آئی ایس بی این 81-208-0212-8
  • Lexicon of Tamil Literature، آئی ایس بی این 90-04-10072-5، Handbuch Der Orientalistik, Brill Academic Publishers
  • Nilgiri areal studies، Acta Universitatis Carolinae, Charles University in Prague, کارولی نوم پریس، 1st ed edition (2001)، آئی ایس بی این 80-7184-945-6 * Introducing Tamil literature، ASIN: B0007JK3TC
  • Ananda-tandava of Siva-sadanrttamurti: The development of the concept of Atavallan-Kuttaperumanatikal in the South Indian textual and iconographic tradition، Institute of Asian Studies; 1st ed edition (1985)، ASIN: B0006EL29I
  • Introduction to the Historical Grammar of the Tamil Language، Oriental Institute in Academia (1970)، ASIN: B0006CIL44
  • The Irulas of the Blue Mountains، Foreign & Comparative Studies (جون 1988)، آئی ایس بی این 0-915984-91-1
  • Tamulica et Dravidica: A Selection of Papers on Tamil and Dravidian Linguistics، Prague: KAROLINUM/CHARLES UNIVERSITY PRESS, 1998
  • Classical Tamil Prosody An Introduction
  • The Story of My Life (2 volumes)
  • History of Tamil Literature
  • Tirumurugan
  • The Poets of Powers
  • Tamil Literature
  • Tolkappiyam – collatikaram
  • Tamil Trations on Subrahmannya Murugan

کتابیات ترمیم

کامل زوے لیبیل نے 500 کتابیاتی اشیا کے خالق تھے جس میں کتابیں، مضامین، تبصرے اور تراجم شامل ہیں۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب پ ت ٹ Catalogus Professorum Academiae Rheno-Traiectinae ID: https://profs.library.uu.nl/index.php/profrec/getprofdata/2156 — اخذ شدہ بتاریخ: 5 فروری 2019
  2. ^ ا ب این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jk01152883 — اخذ شدہ بتاریخ: 23 نومبر 2019
  3. ^ ا ب پ https://cs.isabart.org/person/164517 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  4. ^ ا ب Evidence zájmových osob StB
  5. http://www.marketaz.co.uk/Zveleb1.html
  6. بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb120265329 — بنام: Kamil Zvelebil — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  7. BnF catalogue général — اخذ شدہ بتاریخ: 25 مارچ 2017 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — ناشر: فرانس کا قومی کتب خانہ
  8. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jk01152883 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 دسمبر 2022
  9. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb120265329 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  10. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jk01152883 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  11. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jk01152883 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  12. "Prof. Dr. K.V. Zvelebil"۔ 17 مارچ 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2018 

بیرونی روابط ترمیم