کتابیات حکیم محمد سعید
حکیم محمد سعید نے دو سو سے زیادہ کتابیں لکھیں۔ آپ ہمدرد لیبارٹریز (وقف)، پاکستان کے بانی تھے۔ حکیم حمد سعید کی کتابیں طب، مذہب، سفر نامے، بچوں کا ادب، معاشرتی علوم و سماجیات پر ہیں۔ اردو میں بچوں کا مشہور ترین رسالہ ماہنامہ ہمدرد نونہال، اردو میں صحت و صفائی پر رسالہ ماہنامہ ہمدرد صحت اور انگریزی رسالے اسلام پر ہمدرد اسلامکس اور طب پر، ہمدرد میڈیکس جاری کیے، اس کے علاوہ ہمدرد خبرنامہ، ہفتہ وار بھی جاری کیا۔ آپ نے اردو زبان زبان میں بچوں کے لیے پہلی بار سفر نامے اور ڈائری شائع کرنے کی ابتدا کی۔ آپ کا ہمدرد نونہال میں چھپنے والا اداریہ جاگو جگاؤ آپ کی وفات کے بعد بڑے تسلسل کے ساتھ ماہ نامہ ہمدرد نونہال میں چھپ رہا ہے۔ بچوں کے لیے حکیم محمد سعید کی کہانی کے عنوان سے خودنوشت لکھی۔
کتابیں
ترمیممذہب
ترمیم- قرآن مقصد و منہاج، 1992ء (ص؛112)
- نورستان، 1984ء (ص؛544)
- خودی، مفکرین اسلام، 1985ء (ص: 288)
- نظریہ و فلسفہ تعلیم اسلام، 1984-85 (396+200، دو جلدیں)
- تصور ریاست اسلامی، 1983ء (ص: 612)
- شاہرہ زندگی، 1992ء (ص: 128)
- عرفانستان، 1992ء (ص: 184)
- فکرستان، 1992ء (ص: 168)
سیرت
ترمیم- خودی تعلیمات نبوی درود، 1985ء (ص: 288)
- دانائس سبل، 1991ء (ص:192)
- سب سے بڑے انسان، 1994ء (پشتو، گجراتی، سندھی زبانوں میں ترجمہ)
- تذکار محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم، 1972ء (ص: 175)
شخصیات
ترمیم- چند مشہور طبیب اور سائنس دان، 1995ء (ص: 112) بچوں کے لیے
- ہمارے عظیم سائنس دان، 1996ء (ص: 64) بچوں کے لیے
- دنیا کے سب سے بڑے انسان صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم، 1996ء (ص: 100) بچوں کے لیے
- صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان مدینۃالحکمہ میں، 1994ء (ص:64)
- سپہ سالار جمہوریہ پاکستان مدینۃالحکمہ میں، (ص: 56)
- مدینۃالحکمہ میں میں بے نظیر کی آمد، (ص: 40)
- بچوں کے حکیم محمد سعید، (ص:72)
- حکیم عبد الحمید، 1995ء (ص: 112)
- مجھے یہ شخصیت کیوں پسند ہے؟ (مرتبہ)، 1991ء (ص : 64) مجموعہ تقاریر
طب
ترمیم- تجربات طبیب، (ص:536)
- طب اور سائنس، 1995ء (ص: 200)
- تعلیم صحت، 1997ء (ص:160)
- حیات جنسی-نظام تولید و تناسل ضبط تولید اور اصلاح نسل، 1997ء (ص: 72)
- کتاب الابدان د وجلد، 1994ء (ص:325+214) حکیم زبیری کے ساتھ مشترکہ تصنیف
- اخللاقیات طبیب، 1995ء (ص:64)
- حکیم محمد سعید کے طبی مشورے، 2005ء (ص:344)
ادب
ترمیمبچوں کا ادب
ترمیم- نقوش سیرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم (5 حصے)، (ص:180) سندھی ترجمہ بھی کیا گیا ہے
- نور کے پھول، 1995ء (ص:96)
- کتاب دوستاں، 2003ء اشاعت سوم (ص: 136)
- حلال اور حرام اسلام میں، 1995ء (ص: 56)
- سنہرے اصول، 1993ء (ص: 48)
- نونہالوں کے خطوط، 1991ء (ص: 96)
- لوح بھی تو قلم بھی تو تیرا وجود الکتاب، 1992ء (ص:44)
- نماز پڑھیے، 1993ء (ص: 32)
- تلاش امن، 1993ء (ص: 40)
سفر نامے
ترمیم- بحر اوقیانوس کے پار، 1991ء (ص: 128)
- سعید سیاح فن لینڈ میں، 1992ء (ص:138)
- ڈیلفی سے سونے کی کان تک، 1991ء (ص: 122)
- سعید سیاح چین میں، 1992ء (ص: 128)
- سعید سیاح تونس میں، 1992ء (ص:122)
- سعید سیاح قاہرہ میں، 1992ء (ص:90)
- سعید سیاح ترکی میں، 1992ء (ص:168)
- سعید سیاح سری لنکا میں، 1992 (ص:144
- سعید سیاح تہران میں، 1993ء (ص: 124)
- سعید سیاح شیراز میں، 1993ء (ص:144)
- سعید سیاح ٹورنٹو میں، 1993ء (ص:156)
- سعید سیاح ڈھاکا میں، 1993ء (ص: 152)
- سعید سیاح نیویارک وواشنگٹن میں، 1993ء (ص:182)
- سعید سیاح اردن میں، 1994ء (ص: 172)
- سعید سیاح اسکندریہ میں، 1994ء (ص:140)
- سعید سیاح سلطنت عمان میں، 1994ء (ص:86)
- سعید سیاح عمان میں، 1994ء (ص:88)
- سعید سیاح جرمنی میں، 1994ء (ص:154)
- سعید سیاح قطر میں، 1994ء (ص:122)
- سعید سیاح کویت میں، 1994ء (ص:96)
- سعید سیاح جاپان میں، 1995ء (ص:177)
نوجوان ادب
ترمیمسفر نامے
ترمیم- جاپان کہانی، 1996ء (ص: 362)
- داستان حج، 1996ء (ص: 156)
- داستان لندن، 1996ء (ص: 116)
- داستان جرمنی، 1997ء (ص: 196)
- داستان امریکا، 1997ء (ص: 300)
- فکر جوان، 1997ء (ص: 320)
- پرواز فکر، 1998ء (ص: 132)
- بالیدگی فکر، 1997ء (ص: 132)
- تین شہروں کا مسافر، 1998ء (ص: 208)
- یہ ترکی ہے، 1990ء (ص: 72)
- لندن اور کیمبرج، 1990ء (ص: 104)
- دہلی میں تین دن، 1991ء (ص: 156)
- یہ جاپان ہے، 1990ء (ص: 88)
- تین دن بغداد میں، 1996ء (ص: )