گوری شندے
گَوری شِندے ایک بھارتی ایڈورٹائزنگ فلم اور فیچر فلم ڈائریکٹر ہیں۔ شِندے نے ایک بصیرت افروز فلم انگلش ونگلش کی 2012ء میں ہدایت کی تھی، جس کے لیے اس کی بہت تعریف کی گئی تھی۔ فلم کی ایک خصوصیت یہ بھی تھی کہ اس سے اداکارہ سری دیوی نے اپنی واپسی کی۔
گَوری شِندے | |
---|---|
گَوری شِندے
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | پونے، مہاراشٹر، بھارت |
6 جولائی 1974
قومیت | بھارتی |
شریک حیات | آر بالکی (2007-تاحال) |
عملی زندگی | |
مادر علمی | نیو یارک فلم اکیڈمی |
پیشہ | فلمی ہدایت کار |
وجہ شہرت | انگلش ونگلش (2012ء)، ڈیئر زندگی (2016ء) |
اعزازات | |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
شندے فنانشل ٹائمز کی 2012ء کی فہرست 25 انڈینز ٹو واچ (25 امیدافزا بھارتی) میں شامل ہوئی۔ ریڈیف کی بالی وڈ کے 2012ء کے 5 سب سے اچھے ڈائریکٹرز کی فہرست میں بھی انھوں نے اپنا نام درج کیا۔[1]
ابتدائی زندگی اور تعلیم
ترمیمگوری شندے پیدائش پونے میں ہوئی، [2] جہاں انهوں نےسینٹ جوزف ہائی اسکول میں تعلیم حاصل کی اور اس کے بعد میں سیمبائ اوسیس انسٹی ٹیوٹ آف ماس کمیونیکیشن پونے [3] سے گریجویشن کیا۔ ان میں فلم بنانے کی جستجو اپنے کالج کے آخری دنوں میں ہی پیدا ہو گئی تھی۔[4]
ذاتی زندگی
ترمیمفلموگرافی
ترمیمسال | فلم | کردار | کاسٹ | موسیقی |
---|---|---|---|---|
2012 | انگلش ونگلش | ہدایتکار، کہانی اور اسکرین پلے | سری دیوی، پریہ آنند، مہندی نیبوؤ | امیت ترویدی |
2016 | ڈیئر زندگی | ہدایت کار، کہانی اور اسکرین پلے | عالیہ بھٹ، شاہ رخ خان | امیت ترویدی |
اعزازات
ترمیماعزاز | زمرہ | نتیجہ |
---|---|---|
14ویں آئیفا ایوارڈز | بہترین شروعاتی ہدایتکار | فاتح |
58ویں فلم فیئر ایوارڈز | بہترین شروعاتی ہدایتکار | فاتح |
زی سینے ایوارڈز 2013ء | بہترین شروعاتی ہدایتکار | فاتح |
19ویں سالانہ کلرز اسکرین ایوارڈز | سب سے زیادہ امیدافزا شروعاتی ہدایتکار | فاتح |
میکس اسٹار ڈسٹ ایوارڈز | بہترین شروعاتی ہدایتکار | فاتح |
لاڈلی نیشنل میڈیا ایوارڈز | بیسٹ مین لائن فلم | فاتح |
اسٹار گِلڈ ایوارڈز | بہترین شروعاتی ہدایتکار | فاتح |
توئیفا ایوارڈ 2013ء | بہترین شروعاتی ہدایتکار | فاتح |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Rediff۔ "Bollywood's 5 Best Directors of 2012"
- ↑ "I am a better director than Balki: Gauri Shinde"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 7 October 2012۔ 31 اکتوبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2013
- ↑ "Personal agenda: Gauri Shinde, film director"۔ Hindustan Times۔ 8 February 2013۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2013
- ↑ Shilpa Jamkhandikar (12 September 2012)۔ "A minute with Gauri Shinde on English Vinglish | Reuters"۔ In.reuters.com۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 ستمبر 2012
- ↑ "What keeps Sridevi glowing at 49?"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 31 August 2012۔ 09 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 ستمبر 2012 الوسيط
|work=
و|newspaper=
تكرر أكثر من مرة (معاونت) - ↑ Mehul S Thakkar (11 September 2012)۔ "The Big B is brilliant: Gauri Shinde"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 23 اکتوبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 ستمبر 2012 الوسيط
|work=
و|newspaper=
تكرر أكثر من مرة (معاونت)