ہاکی ایشیا کپ
ہاکی ایشیا کپ (Hockey Asia Cup) ایک بین الاقوامی مردوں اور خواتین کا فیلڈ ہاکی ٹورنامنٹ یے جس کا انعقاد ایشیائی ہاکی فیڈریشن کرتی ہے۔ ہاکی ایشیا کپ کے مردوں کے مقابلے کے لیے 1982 میں شروع ہوئے جب کہ خواتین کے مقابلہ ایک سال بعد غیر سرکاری پر شروع ہوئے جنہیں 1985 میں رسمی طور پر شامل کر لیا گیا۔
کھیل | فیلڈ ہاکی |
---|---|
قیام | 1982 |
ٹیموں کی تعداد | مرد: 12 خواتین: 8 |
مرد
ترمیمخلاصہ
ترمیمسال | میزبان | فائنل | تیسرا مقام میچ | ||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
فاتح | اسکور | دوسرا مقام | تیسرا مقام | اسکور | چوتھا مقام | ||||
1982 تفصیلات |
کراچی، پاکستان | پاکستان |
- * | بھارت |
چین |
- * | ملائیشیا | ||
1985 تفصیلات |
ڈھاکہ، بنگلہ دیش | پاکستان |
3–2 | بھارت |
جنوبی کوریا |
2–0 | جاپان | ||
1989 تفصیلات |
نئی دہلی، بھارت | پاکستان |
2–0 | بھارت |
جنوبی کوریا |
1–0 | جاپان | ||
1993 تفصیلات |
ہیروشیما، جاپان | جنوبی کوریا |
1–0 | بھارت |
پاکستان |
5–2 | ملائیشیا | ||
1999 تفصیلات |
کوالالمپور، ملائیشیا | جنوبی کوریا |
5–4 | پاکستان |
بھارت |
4–2 | ملائیشیا | ||
2003 تفصیلات |
کوالالمپور، ملائیشیا | بھارت |
4–2 | پاکستان |
جنوبی کوریا |
4–2 | جاپان | ||
2007 تفصیلات |
چنائے، بھارت | بھارت |
7–2 | جنوبی کوریا |
ملائیشیا |
5–3 | جاپان | ||
2009 تفصیلات |
کوانتان، ملائیشیا | جنوبی کوریا |
1–0 | پاکستان |
چین |
3–3 (7–6) پینلٹی سٹروک |
ملائیشیا | ||
2013 تفصیلات |
ایپو، ملائیشیا | جنوبی کوریا |
4–3 | بھارت |
پاکستان |
3–1 | ملائیشیا | ||
2017 تفصیلات |
ڈھاکہ، بنگلہ دیش | بھارت |
1-2 | ملائیشیا |
پاکستان |
1-6 | جنوبی کوریا |
* یہ فائنل کے بغیر ایک راؤنڈ رابن ٹورنامنٹ تھا۔
کارکردگی بلحاظ قوم
ترمیمٹیم | فاتح | دوسرا مقام | تیسرا مقام | چوتھا مقام |
---|---|---|---|---|
جنوبی کوریا | 4 (1993، 1999، 2009، 2013) | 1 (2007) | 3 (1985، 1989، 2003) | |
پاکستان | 3 (1982*، 1985، 1989) | 3 (1999، 2003، 2009) | 2 (1993، 2013) | |
بھارت | 3 (2003، 2007، 2017) | 5 (1982، 1985، 1989*، 1993، 2013) | 1 (1999) | |
ملائیشیا | 1 (2007) | 5 (1982، 1994، 1999*، 2009*، 2013*) | ||
چین | 2 (1982، 2009) | |||
جاپان | 4 (1985، 1989، 2003، 2007) |
خواتین
ترمیمخلاصہ
ترمیمسال | میزبان | فائنل | تیسرا مقام میچ | ||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
فاتح | اسکور | دوسرا مقام | تیسرا مقام | اسکور | چوتھا مقام | ||||
1985 تفصیلات |
سیول، جنوبی کوریا | جنوبی کوریا |
جاپان |
ملائیشیا |
|||||
1989 تفصیلات |
ہانگ کانگ | چین |
جاپان |
جنوبی کوریا |
بھارت | ||||
1993 تفصیلات |
ہیروشیما، جاپان | جنوبی کوریا |
چین |
بھارت |
1–0 | جاپان | |||
1999 تفصیلات |
نئی دہلی، بھارت | جنوبی کوریا |
3–2 | بھارت |
چین |
1–0 | جاپان | ||
2004 تفصیلات |
نئی دہلی، بھارت | بھارت |
1–0 | جاپان |
چین |
0–0 (3–0) پینلٹی سٹروک |
جنوبی کوریا | ||
2007 تفصیلات |
ہانگ کانگ | جاپان |
1–1 (7–6) پینلٹی سٹروک |
جنوبی کوریا |
چین |
4–2 | بھارت | ||
2009 تفصیلات |
بینکاک، تھائی لینڈ | چین |
5–3 | بھارت |
جنوبی کوریا |
4–3 | جاپان | ||
2013 تفصیلات |
کوالالمپور، ملائیشیا | جاپان |
2–1 | جنوبی کوریا |
بھارت |
2–2 (3–2) پینلٹی سٹروک |
چین |
کارکردگی بلحاظ قوم
ترمیمٹیم | فاتح | دوسرا مقام | تیسرا مقام | چوتھا مقام |
---|---|---|---|---|
جنوبی کوریا | 3 (1985*، 1993، 1999) | 2 (2007، 2013) | 2 (1989، 2009) | 1 (2004) |
جاپان | 2 (2007، 2013) | 3 (1985، 1989، 2004) | 3 (1993*، 1999، 2009) | |
چین | 2 (1989، 2009) | 1 (1993) | 3 (1999، 2004، 2007) | 1 (2013) |
بھارت | 1 (2004*) | 2 (1999، 2009) | 2 (1993، 2013) | 2 (1989، 2007) |
ملائیشیا | 1 (1985) |