وزیر اعلیٰ ہریانہ بھارتی ریاست ہریانہ کی صوبائی حکومت کا سربراہ ہوتا ہے۔ اس کا انتخاب ہریانہ اسمبلی کرتی ہے۔ ہریانہ کے موجودہ وزیر اعلیٰ نایاب سنگھ سینی ہیں جن کا تعلق بھارتیہ جنتا پارٹی سے ہے۔[1]

وزیر اعلیٰ ہریانہ
موجودہ
نایاب سنگھ سینی

12 مارچ 2024ء سے
تقرر کُننِدہگورنر ہریانہ
تاسیس کنندہبی ڈی شرما
تشکیل1 نومبر 1966ء

ہریانہ کے وزرائے اعلیٰ کی فہرست

ترمیم
نام قلمدان سنبھالا قلمدان چھوڑا سیاسی جماعت
1 بی ڈی شرما 1 نومبر 1966ء 23 مارچ 1967ء انڈین نیشنل کانگریس
2 راؤ برندر سنگھ 23 مارچ 1967ء 20 نومبر 1967ء وشال ہریانہ پارٹی
3 بنسی لال 20 مئی 1968ء 30 نومبر 1975ء انڈین نیشنل کانگریس
4 بنارسی داس گپتا 20 دسمبر 1975ء 30 اپریل 1977ء انڈین نیشنل کانگریس
5 چودھری دیوی لال 21 جون 1977ء 28 جون 1979ء جنتا پارٹی
6 چودھری بھجن لال 29 جون 1979ء 5 مئی 1985ء جنتا پارٹی
انڈین نیشنل کانگریس
3 (دوسری بار) بنسی لال 5 جولائی 1985ء 19 جون 1987ء انڈین نیشنل کانگریس
5 (دوسری بار) چودھری دیوی لال 20 جون 1987ء 2 دسمبر 1989ء لوک دل
7 اوم پرکاش چوٹالا 2 دسمبر 1989ء 22 مئی 1990ء جنتا دل
4 (دوسری بار) بنارسی داس گپتا 22 مئی 1990ء 12 جولائی 1990ء جنتا دل
7 (دوسری بار) اوم پرکاش چوٹالا 12 جولائی 1990ء 17 جولائی 1990ء جنتا دل
8 حکم سنگھ 17 جولائی 1990ء 22 مارچ 1991ء جنتا دل
7 (تیسری بار) اوم پرکاش چوٹالا 22 مارچ 1991ء 6 اپریل 1991ء سماج وادی جنتا پارٹی
6 (دوسری بار) چودھری بھجن لال 23 جولائی 1991ء 9 مئی 1996ء انڈین نیشنل کانگریس
3 (تیسری بار) بنسی لال 11 مئی 1996ء 23 جولائی 1999ء ہریانہ وکاس پارٹی
7 (چوتھی بار) اوم پرکاش چوٹالا 24 جولائی 1999ء 4 مارچ 2005ء انڈین نیشنل لوک دل
9 (پہلی بار) بھوپندر سنگھ ہڈا 5 مارچ 2005ء 25 اکتوبر 2009ء انڈین نیشنل کانگریس
9 (دوسری بار) بھوپندر سنگھ ہڈا 25 اکتوبر 2009ء 26 اکتوبر 2014ء انڈین نیشنل کانگریس
10 منوہر لال 26 اکتوبر 2014ء 12 مارچ 2024ء بھارتیہ جنتا پارٹی
11 نایاب سنگھ سینی 12 مارچ 2024ء تا حال بھارتیہ جنتا پارٹی

حوالہ جات

ترمیم