بنسی لال (26 اگست 1927 – 28 مارچ 2006) ایک بھارتی ہندو جاٹ آزاد سرگرم کارکن، انڈین نیشنل کانگریس کے بزرگ رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ ہریانہ تھے جو جدید ہریانہ کے معمار کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں۔

بنسی لال
 

وزیر دفاع
مدت منصب
21 دسمبر 1975 – 24 مارچ 1977
وزیر اعظم اندرا گاندھی
اندرا گاندھی
Jagjivan Ram
وزیر ریلوے
مدت منصب
31 دسمبر 1984 – 4 جون 1986
وزیر اعظم راجیو گاندھی
A. B. A. Ghani Khan Choudhury
محسنہ قدوائی
وزیر اعلیٰ ہریانہ
مدت منصب
22 مئی 1968 – 30 نومبر 1975
President's Rule
بنارسی داس گپتا
مدت منصب
5 جولائی 1985 – 19 جون 1987
چودھری بھجن لال
چودھری دیوی لال
مدت منصب
11 مئی 1996 – 23 جولائی 1999
چودھری بھجن لال
اوم پرکاش چوٹالا
مدت منصب
1980 – 1987
Chandrawati
چودھری رام نارائن سنگھ
مدت منصب
1989 – 1991
چودھری رام نارائن سنگھ
Jangbir Singh
معلومات شخصیت
پیدائش 26 اگست 1927ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ضلع بھوانی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 28 مارچ 2006ء (79 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نئی دہلی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)[2]
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت انڈین نیشنل کانگریس   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد رنبیرسنگھ مہندرا   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان [2]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

لال 1967ء میں پہلی بار ریاستی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے، وہ کل سات مرتبہ ریاستی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔

لال نے ہریانہ کے وزیر اعلی کے طور پر تین بار خدمات سر انجام دیں : 1968–75، 1985–87 اور 1996–99۔ بنسی لال کو ہنگامی صورت حال بھارت کے دوران میں 1975 -1977 سابقہ وزیر اعظم اندرا گاندھی اور ان کے بیٹے سنجے گاندھی کا معتمد خاص سمجھا جاتا تھا۔

ابتدائی زندگی

ترمیم

ان کی پیدائش بھیوانی ضلع، ہریانہ کے گولا گڑھ گاؤں میں ہندو جاٹ خاندان میں ہوئی۔

وفات

ترمیم

لال کی وفات 28 مارچ 2006ء کو دہلی میں ہوئی۔ وہ وفات سے پہلے بہت عرصہ بیمار رہے۔

2008ء میں، جوئی نہر کو ان کے نام سے بنسی لال نہر کر دیا گیا۔[3]

حوالہ جات

ترمیم
  1. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000014543 — بنام: Bansi Lal — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. ^ ا ب https://eci.gov.in/files/category/97-general-election-2014/
  3. "Hooda holds rally in memory of Bansi Lal"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اپریل 2016