ہما قریشی (اداکارہ)

ہما سلیم قریشی (انگریزی: Huma Qureshi) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہے جو زیادہ تر ہندی اردو زبانوں میں بننے والی فلموں میں کام کرتی ہیں۔ ہما تین دفعہ فلم فئیر اعزاز کے مختلف زمروں میں نامزد ہوچکی ہیں اور بھارت کی مقبول ترین اداکاراؤں میں اپنی جگہ بنا چکی ہیں۔ ہما کی مشہور ترین فلموں میں گینگز آف واسعپور-یکم (2012)، گینگز آف واسعپور-دوئم (2012)، اک تھی ڈائن (2013)، شارٹس (2013)، ڈیڑھ عشقیہ (2014) اور بدلہ پور (2015) شامل ہیں جن کے لیے ہما کو خوب پزیرائی ملی۔

ہما قریشی (اداکارہ)
Huma posing and looking away from the camera
ہما قریشی 2013 کی فلم فیئر اعزاز پر۔

معلومات شخصیت
پیدائش 28 جولائی 1986ء (عمر 35 سال)
دلی، انڈیا
قومیت انڈین
مذہب اسلام
ساتھی مدثر عزیز[1]  ویکی ڈیٹا پر (P451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی دہلی یونیورسٹی
پیشہ اداکارہ، ماڈل
پیشہ ورانہ زبان ہندی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 2012–تاحال
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فلموگرافیترميم

متعلقہ روابطترميم

حوالہ جاتترميم

  1. https://www.indiatoday.in/movies/gossip/story/huma-qureshi-confirms-dating-mudassar-aziz-his-reply-is-all-heart-1597200-2019-09-09
  2. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین. "Huma Qureshi (actress)". 
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔