ہندوستان میں 1752ء
حکومتی عہدے دار
ترمیم- احمد شاہ بہادر— مغل شہنشاہ ہندوستان 26 اپریل 1748ء تا 2 جون 1754ء
- صلابت جنگ — نظام ریاست حیدرآباد دکن 13 فروری 1751ء تا 8 جولائی 1762ء
- علی وردی خان– نواب بنگال اور مرشدآباد 29 اپریل 1740ء تا 9 اپریل 1756ء
- جوزف فرانکوئیس ڈوپلے– گورنر جنرل فرانسیسی ہند 14 جنوری 1742ء تا 15 اکتوبر 1754ء
واقعات
ترمیم- اپریل — جنگ لاہور 1752ء، احمد شاہ ابدالی شاہِ افغانستان اور صوبے دار لاہور معین الملک میر منو کے درمیان لڑی گئی۔