ہندوستان میں 1764ء
حکومتی عہدے دار
ترمیم- شاہ عالم ثانی — مغل شہنشاہ ہندوستان 10 دسمبر 1759ء تا 19 نومبر 1806ء
- نظام علی خان آصف جاہ دوم — نظام ریاست حیدرآباد دکن 8 جولائی 1762ء تا 6 اگست 1803ء
- میر قاسم– نواب بنگال اور مرشدآباد 25 جولائی 1763ء تا 17 جنوری 1765ء
وفیات
ترمیم- 6 اپریل: سراج اورنگ آبادی، دکنی اردو کے مشہور شاعر۔ (پیدائش: 11 مارچ 1712ء)