ہندوستان میں 1766ء
حکومتی عہدے دار
ترمیم- شاہ عالم ثانی — مغل شہنشاہ ہندوستان 10 دسمبر 1759ء تا 19 نومبر 1806ء
- نظام علی خان آصف جاہ دوم — نظام ریاست حیدرآباد دکن 8 جولائی 1762ء تا 6 اگست 1803ء
- نجم الدین علی خان– نواب بنگال اور مرشدآباد 5 فروری 1765ء تا 8 مئی 1766ء
- نجابت علی خان– نواب بنگال اور مرشدآباد 22 مئی 1766ء تا 10 مارچ 1770ء
واقعات
ترمیمپیدائش
ترمیم- مہاراجہ چندو لال، وزیر اعظم ریاست حیدرآباد۔ (وفات: 15 اپریل 1845ء)