ہندوستان میں 1806ء
حکومتی عہدے دار
ترمیم- مغل شہنشاہ شاہ عالم ثانی – شہنشاہِ ہندوستان 10 دسمبر 1759ء تا 19 نومبر 1806ء
- مغل شہنشاہ اکبر شاہ ثانی – 19 نومبر 1806ء تا 28 ستمبر 1837ء
- سر جارج بارلو — قائم مقام گورنر جنرل ہندوستان 10 اکتوبر 1805ء تا 31 جولائی 1807ء
- میر اکبر علی خان سکندر جاہ آصف جاہ سوم — نظام ریاست حیدرآباد دکن 6 اگست 1803ء تا 21 مئی 1829ء
- بابر علی خان– نواب بنگال اور مرشدآباد 6 ستمبر 1793ء تا 28 اپریل 1810ء
- باجی راؤ دوم — پیشوا مراٹھا سلطنت 6 دسمبر 1796ء تا 3 جون 1818ء
- رانا رُودر پال — رانا ریاست بھجی 1803ء تا 1815ء
واقعات
ترمیم- 19 نومبر – مغل شہنشاہ شاہ عالم ثانی دہلی میں فوت ہوا۔
- 20 نومبر — مغل شہنشاہ اکبر شاہ ثانی بمقام لال قلعہ، دہلی میں تخت نشیں ہوا۔
پیدائش
ترمیموفیات
ترمیم- 19 نومبر – شاہ عالم ثانی، شہنشاہِ ہندوستان 10 دسمبر 1759ء تا 19 نومبر 1806ء (پیدائش: 25 جون 1728ء بمقام شاہجہاں آباد پرانی دہلی، مغل سلطنت)