ہندوستان میں 1829ء
حکومتی عہدے دار
ترمیم- اکبر شاہ ثانی — مغل شہنشاہ ہندوستان 19 نومبر 1806ء تا 28 ستمبر 1837ء
- لارڈ ولیم بنٹنک — گورنر جنرل ہندوستان 4 جولائی 1828ء تا 20 مارچ 1835ء
- میر اکبر علی خان سکندر جاہ، آصف جاہ سوم — نظام ریاست حیدرآباد دکن 6 اگست 1803ء تا 21 مئی 1829ء
- ناصر الدولہ آصف جاہ چہارم — نظام ریاست حیدرآباد دکن 21 مئی 1829ء تا 16 مئی 1857ء
- ہمایوں جاہ مبارک علی خان– نواب بنگال اور مرشدآباد یکم نومبر 1824ء تا 3 اکتوبر 1838ء
واقعات
ترمیم- 21 مئی — ناصر الدولہ آصف جاہ چہارم بحیثیتِ نظام ریاست حیدرآباد دکن تخت نشین ہوا۔
- 4 دسمبر — بنگال قانون ستی 1829ء منظور ہوا۔ گورنر جنرل ہندوستان لارڈ ولیم بنٹنک نے کلکتہ کونسل بنگال میں نظامِ ستی پر پابندی عائد کردی جس کے مطابق ہندو مت کے قانونِ ستی پر عمل درآمد فوری طور پر قانونی جرم قرار دے دیا گیا۔
پیدائش
ترمیموفیات
ترمیم- 21 مئی — میر اکبر علی خان سکندر جاہ، آصف جاہ سوم، نظام ریاست حیدرآباد دکن 6 اگست 1803ء تا 21 مئی 1829ء۔ (پیدائش: 11 نومبر 1768ء)