ہندوستان میں 1835ء
حکومتی عہدے دار
ترمیم- اکبر شاہ ثانی — مغل شہنشاہ ہندوستان 19 نومبر 1806ء تا 28 ستمبر 1837ء
- لارڈ ولیم بنٹنک — گورنر جنرل ہندوستان 4 جولائی 1828ء تا 20 مارچ 1835ء
- چارلس میٹکاف – قائم مقام گورنر جنرل ہندوستان 20 مارچ 1835ء تا 4 مارچ 1836ء [1]
- جیمز واٹسن – کمانڈر انچیف ہندوستان مارچ 1835ء تا ستمبر 1835ء
- ناصر الدولہ آصف جاہ چہارم — نظام ریاست حیدرآباد دکن 21 مئی 1829ء تا 16 مئی 1857ء
- ہمایوں جاہ مبارک علی خان– نواب بنگال اور مرشدآباد یکم نومبر 1824ء تا 3 اکتوبر 1838ء
واقعات
ترمیم- 28 جنوری – بنگال میڈیکل کالج کی بنیاد رکھی گئی جو بعد ازاں میڈیکل کالج ہسپتال کلکتہ بنا۔
- 2 فروری – مدراس میڈیکل کالج کا قیام عمل میں آیا۔
پیدائش
ترمیم- 28 ستمبر – شرڈی والے سائی بابا (وفات: 15 اکتوبر 1918ء)
- 13 فروری – مرزا غلام احمد بانی احمدیہ مسلم کمیونٹی (وفات: 26 مئی 1908ء)
وفیات
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Everyman's Dictionary of Dates; 6th ed. J. M. Dent, 1971; p. 264