ہندوستان میں 1846ء
حکومتی عہدے دار
ترمیم- بہادر شاہ ظفر — مغل شہنشاہ ہندوستان 28 ستمبر 1837ء تا 14 ستمبر 1857ء
- لارڈ ہنری ہارڈنگ — گورنر جنرل ہندوستان 23 جولائی 1844ء تا 12 جنوری 1848ء
- ناصر الدولہ آصف جاہ چہارم — نظام ریاست حیدرآباد دکن 21 مئی 1829ء تا 16 مئی 1857ء
واقعات
ترمیم- 16 مارچ – معاہدہ امرتسر، مہاراجا گلاب سنکھ اور حکومت برطانیہ کے مابین، کشمیر کا 75 لاکھ روپے کے عوض انتقال کیا گیا۔
- 9 مارچ – معاہدہ لاہور
- یکم اگست – گریٹ انڈین جزیرہ نما ریلوے کا قیام عمل میں آیا۔