ہندوستان میں 1860ء
حکومتی عہدے دار
ترمیم- ملکہ وکٹوریہ — ملکہ ہندوستان یکم نومبر 1858ء تا 22 جنوری 1901ء
- لارڈ وسکاؤنٹ چارلس کیننگ – گورنر جنرل ہندوستان 28 فروری 1856ء تا 21 مارچ 1862ء
- افضل الدولہ آصف جاہ پنجم — نظام ریاست حیدرآباد دکن 16 مئی 1857ء تا 26 فروری 1869ء
- سر رابرٹ منٹگمری — گورنر پنجاب 25 فروری 1859ء تا 10 جنوری 1865ء
واقعات
ترمیم- بالائی دوآب قحط 1860ء- 1861ء
- 6 اکتوبر — تعزیرات ہند وضع ہوا اور اِس کی توثیق عمل میں آئی۔
- لاہور جنکشن ریلوے اسٹیشن کی تعمیر مکمل ہوئی۔
- کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی قائم ہوئی۔