ہندوستان میں 1890ء
حکومتی عہدے دار
ترمیم- ملکہ وکٹوریہ — قیصر ہند ملکہ ہندوستان یکم نومبر 1858ء تا 22 جنوری 1901ء
- لارڈ ہنری لینزڈاؤن ہنری پیٹی-فٹزموریس مارکوئیس لینزڈاؤن — وائسرائے ہند 10 دسمبر 1888ء تا 11 اکتوبر 1894ء
- محبوب علی خان آصف جاہ چہارم — نظام ریاست حیدرآباد دکن 26 فروری 1869ء تا 29 اگست 1911ء
- سر جیمز بروڈوڈ لائیال — گورنر پنجاب 2 اپریل 1887ء تا 5 مارچ 1892ء
واقعات
ترمیم- 3 فروری: عجائب گھر، لاہور کی موجودہ عمارت کا سنگ بنیاد رکھا گیا۔