ہندوستان میں 1901ء
حکومتی عہدے دار
ترمیم- ملکہ وکٹوریہ — قیصر ہند ملکہ ہندوستان یکم نومبر 1858ء تا 22 جنوری 1901ء
- ایڈورڈ ہفتم — شہنشاہ ہندوستان 22 جنوری 1901ء تا 6 مئی 1910ء
- محبوب علی خان آصف جاہ چہارم — نظام ریاست حیدرآباد دکن 26 فروری 1869ء تا 29 اگست 1911ء
- سر ولیم میک ورتھ ینگ — گورنر پنجاب 6 مارچ 1897ء تا 6 مارچ 1902ء
واقعات
ترمیم- 22 جنوری: قیصر ہند ملکہ وکٹوریہ 81 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔
- 16 جون: سلطان شاہ جہاں، بیگم بھوپال 62 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔
پیدائش
ترمیموفیات
ترمیم- 22 جنوری: ملکہ وکٹوریہ، قیصر ہند و ملکہ انگلستان۔ (پیدائش: 24 مئی 1819ء)
- 16 جون: سلطان شاہ جہاں، بیگم بھوپال، ریاست بھوپال کی دوسری مسلم خاتون حکمران۔ (پیدائش: 30 جولائی 1838ء)