یار مستانے

پاکستانی ڈرامہ فلم

یار مستانے (انگریزی: Yaar Mastanay) پنجابی زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ فلم كى نمائش 10 مئی، 1974ء كو ہوئى یہ فلم سماجی فلموں پر مبنی ہے۔ یہ فلم باکس آفس میں ہٹ ہوئی تھی یہ فلم پاکستان کے سنیما میں گولڈن جوبلی اس کی دو ڈھائی ماہ تک کامیاب نمائش ہوئی تھی۔ فلم کے ہدایتکار ریاض احمد راجو تھے۔ فلمسازی کی تھی اے آر بٹ۔ اس فلم کے گیتوں کے موسیقار وزیر افضل تھے۔ اس فلم میں گیت پاکستان کے مشہور و معروف گلوکاروں نور جہاں، مہدی حسن نے گائے۔ فلم کی لسٹ ریکارڈنگ میں شامل اے زیڈ بیگ انھوں نے گیتوں کی بہترین ریکارڈنگ کی اور نغمات شاعر حزیں قادری کی طرف سے دھنیں بنے ہوئے تھے۔ [1]

یار مستانے
انگریزیFriend Mastane
ہدایت کارریاض احمد راجو
پروڈیوسراے آر بٹ
ریاض احمد
تحریرحزیں قادری
کہانیحزیں قادری
ستارے
راویعاشق علی حجرہ
موسیقیوزیر افضل
سنیماگرافیکامران مرزا
ایڈیٹرکے ڈی مرزا
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کاراے وائی اے فلمز
تاریخ نمائش
دورانیہ
2:25:09 منٹ
ملک پاکستان
زبانپنجابی
بجٹروپیہ 15 ملین (US$140,000)
باکس آفسروپیہ 32 کروڑ (US$3.0 ملین)

حوالہ جات ترمیم

  1. "پاکستانی پنجابی فلم یار مستانے پوسٹر"۔ 8 اپریل 2019ء 

بیرونی روابط ترمیم