یروشلم کی شخصیات کی فہرست
یہ یروشلم میں پیدا ہونے، رہائش اختیار کرنے یا یروشلم سے جڑی شخصیات کی فہرست ہے۔
فہرست
ترمیمقدیم
ترمیم- Melchizedek، Jebusite King of Salem and priest who blesses ابراہیم
- داؤد (بادشاہ) (c. 1040 BCE – c. 970 BCE)، second King of the united Kingdom of Israel
- سلیمان (بادشاہ) (c. 1011 BCE – c. 931 BCE)، third King of Israel
- یسعیاہ، a major prophet of ancient Israel living around the time of 8th-century BC Kingdom of Judah
عہد عتیق
ترمیم- ہیرودیس، (d. 4 BCE)، a Roman client king of Judea who expanded the Second Temple in Jerusalem and built the fortress at Masada
- ہلل (110 BCE – 10 CE)، a famous Jewish religious leader and one of the most important figures in یہودی تاریخ، associated with the
- یوسیفس (37–100)، Jewish-Roman historian
قرون وسطی
ترمیم- موسی بن نحمان (1194–1270)، prominent medieval Jewish rabbi and physician
دور جدید
ترمیم- سیمویل یوسف اگنون (1888–1970)، اسرائیلی نوبل انعام یافتہ مصنف اور اور جدید عبرانی فکشن کی مرکزی شخضیات میں سے ایک۔
- امین الحسینی مفتی اعظم (1897–1974)، فلسطینی عرب قوم پرست اور انتداب فلسطین کے بااثر مسلمان رہنما۔
- اسحاق رابین (1922–95)، جنرل، پانچویں وزیر اعظم اسرائیل اور نوبل امن انعام یافتہ۔
- رابرٹ اومن (born 1930)، اسرائیلی امریکی ریاضی دان اور کھیل نظریہ ساز، ان کو نوبل میموریل انعام برائے معاشیات 2005ء میں ان کے تنازع اور تعاون کے ذریعے نظریہ بازی تجزیہ کے کام پر دیا گی۔
- ایڈورڈ سعید (1935–2003)، فلسطینی مصنف اور سیاسی نظریہ ساز۔
- ریوین ریولین (پیدائش 1939)، سابقہ وزیر ابلاغ عامہ اور کنیست کے اسپیکر، موجودہ صدر اسرائیل۔
- عادا یونات (پیدائش 1939)، اسرائیلی ماہر قلمیات جو رائبوسوم پر تحقیق کے پہل کار ہیں، ان کو نوبل انعام 2009ء میں دیا گیا۔
- ایہود اولمرت (پیدائش 1945)، میئر یروشلم اور وزیر اعظم اسرائیل۔
- نتعلی پورٹ مین (پیدائش 1981)، اسرائيلی امریکی اداکارہ
مزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر People of Jerusalem سے متعلق تصاویر