یوسف ما دیکشین
یوسف ما دیکشین (انگریزی:Yusuf Ma Dexin) (1794ء تا 1874ء) یوننان کے رہنے والے حوئی قوم کے حنفی ماتریدی مذہبی اسکالر ہیں۔[1][2] انھیں عربی زبان اور فارسی زبان پر عبور حاصل تھا۔ عربی و فارسی کے ساتھ ساتھ انھیں اسلامی تعلیمات کی آگاہی کے لیے بھی جانا جاتا ہے۔[3] انھیں چینی نام ما فاچو سے بھی جانا جاتا ہے۔ عربی میں ان کا پورا نام مولانا الحاج يوسف روح الدين ما فو جوه تھا۔
یوسف ما دیکشین | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
روایتی چینی | 馬德新 | ||||||||
سادہ چینی | 马德新 | ||||||||
| |||||||||
Courtesy name (字) | |||||||||
روایتی چینی | 復初 | ||||||||
سادہ چینی | 复初 | ||||||||
|
احوال زندگی
ترمیمان کے آباء و اجداد میں سید اجل شمس الدین 25ویں پیڑھی کے بزرگ گذرے ہیں۔[4]
حج
ترمیمانھوں نے 1841ء میں حج کیا تھا۔ ان کا یہ حج کئی معنوں میں اہم اور مقبول ہے۔ پہلی افیونی جنگ کی وجہ سے انھوں نے سمندری راستہ نا اختیار کرتے ہوئے مسلما تاجروں کے ایک قافلہ کے ہمراہ زمینی راستہ سے سفر کرنے کا فیصلہ کیا۔ انھوں نے شیشوانباننا دائی خود مختار پریفیکچر کو عبور کرنے کے بعد برما کی راہ لی اور ایراوادی دریا کی طرف چلے۔ یہ راستہ ماندالے تا یانگون جاتا ہے۔ رنگون سے وہ نے جہاز پر سوار ہو کر جزیرہ نما عرب تک پہنچے۔[5] مکہ میں ادائگی حج کے بعد انھوں نے مشرق وسطی میں کچھ وقت گزارنے کا فیصلہ کیا اور 8 برس تک مختلف ملکوں میں گھومتے رہے۔ انھوں نے اسی دوران جامعہ الازہر میں تعلیم حاصل کی اور سلطنت عثمانیہ کے کئی علاقوں میں سفر کیا۔ انھوں نے سوئز، اسکندریہ، یروشلم، استنبول، قبرص اور رودوش جیسے شہروں اور علاقوں کا دورہ کیا۔[6]
مزید دیکھیے
ترمیممزید پڑھیے
ترمیم- Akiro MATSUMOTO (松本耿郎) (2004-05-24)۔ "波斯与云南回族的"万有单一论"哲学"۔ Eichi University, Department of Literature۔ 28 ستمبر 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 فروری 2007
- SUN Junping (孙俊萍) (2006)۔ "马复初伊斯兰哲学中关于和平思想的发展"۔ 回族研究 (2)۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 فروری 2007
- SUN Zhenyu (孙振玉)۔ "试评清代云南回民起义中的马德新"۔ Ningxia University Nationalities Research Center۔ 11 اکتوبر 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 فروری 2007
بیرونی روابط
ترمیم- English translation and commentary of his 续天方三字经 “Three-Character Classic on the Kaaba”
- 试论马德新著作中的"天"及伊斯兰教和儒教关系
- 试论马德新著作中的“天”及伊斯兰教和儒教关系آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ dlib.zslib.com.cn (Error: unknown archive URL)
- 王建平:试论马德新著作中的“天”及伊斯兰教和儒教关系
- 马德新的大化思想
- 马德新的大化思想آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ r-islam.com (Error: unknown archive URL)
- 《古蘭經》在中國
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "الماتريدية وآثارها في الفكر الإنساني بدول طريق الحرير.. الصين نموذجًا"۔ Alfaisal Magazine
- ↑ "الحنفية الماتريدية في بلاد الصين"۔ midad.com۔ 4 January 2020
- ↑ "Laluan-laluan Mubaligh Islam ke China dan Empat Ulama terkenal di China (Islamic missionaries to China and four famous Muslim scholars in China)"۔ China Radio International۔ 2005-12-02۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 فروری 2007
- ↑ Muslim Public Affairs Journal۔ Muslim Public Affairs Council۔ 2006۔ صفحہ: 72
- ↑ Michael Dillon (1999)۔ China's Muslim Hui Community: Migration, Settlement, and Sects۔ United Kingdom: Routledge۔ ISBN 0-7007-1026-4
- ↑ MA Dexin (馬德新)، MA Anli (馬安禮), translator; NA Guochang (納國昌), editor (1988)۔ 朝覲途記 (Diary of a Pilgrimage) (بزبان چینی)۔ Ningxia People's Publishing House۔ ISBN 7-227-00233-0