مسلمان ماہرین الٰہیات کی فہرست
یہ مسلمان ماہرین الٰہیات کی نامکمل فہرست ہے۔
روایتی ماہرین الٰہیات اور فلسفیترميم
- شیخ اکبر محی الدین ابن عربی
- ابومسلم خراسانی
- ابوحنیفہ دینوری
- فارابی
- امام غزالی
- یعقوب ابن اسحاق الکندی
- امام ترمذی
- ابن سینا
- ابن تیمیہ
- ابن قیم
- ابن حزم اندلسی
مزید دیکھیے ابتدائی مسلم فلسفہ، اسلامی فلسفہ
ابتدائی اہل سنت ماہرین الٰہیات اور فلسفیترميم
فقہی امامترميم
حدیث کے امامترميم
قرون وسطی کے ماہرین الٰہیات اور فلسفیترميم
جدید دور کے ماہرین الٰہیاتترميم
- امامِ اہلسنت پیر مہر علی شاہ گولڑہ شریف
- پیر سیف الرحمن مبارک
- امام اہلسنت مجدد دین ملت امام احمد رضا خان
- اکابر ین علما؍ دیوبند
- حجتہ الاسلام مولانا قاسم نانوتویؒ
- عبدالکریم سروش
- عبد القدیر خان
- اختر رضا خان
- عزت بیگووچ
- بلال فلپس
- عنایت خان
- پیر محی الدین گولڑوی
- پیر نصیر الدین نصیر
- محمد اسد الله الغالب
- محمد ناصر الدین البانی
- بدیع الزماں
- ابو الاعلی مودودی
- شمس الحق عظیم آبادی
- یوسف ایسٹس
"مزید دیکھیے جدید اسلامی فلسفہ، علم کی اسلامیت
ابتدائی ماہرین الٰہیات اور فلسفیترميم
بارہ امامی (اثنا عشری) امامترميم
- علی بن ابی طالب
- حسن ابن علی
- حسین ابن علی
- زین العابدین
- محمد باقر
- جعفر الصادق
- موسی کاظم
- علی رضا
- محمد تقی
- علی نقی
- حسن بن علی عسکری
- محمد بن حسن مہدی