یوکرینی شخصیات کی فہرست
یہ یوکرینی شخصیات کی فہرست ہے، اس میں وہ شخصیات شامل ہیں جو موجودہ یوکرین میں شامل علاقوں میں پیدا ہوئیں یا زندگی گزاری، ان میں یوکرینی اور دیگر نسلوں اے لوگ شامل ہیں۔ مشرقی یورپی تاریخ میں، یوکرینی زمین نسلی اور ثقافتی لحاظ سے متنوع رہی ہے، یوکرین میں دیگر نسلی گرہوں کی ایک بڑی تعداد رہتی رہی ہے۔ ماضی میں موسکوی اور بیلا روس متحد طور پر کیویائی روس کے ماتحت تھے، ان کی تقسیم کا عمل منگول حملوں کے نتیجے میں ہوا۔
محققین
ترمیم- جیرج چارپک، فرانسیسی طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ، پیدائش مشرقی گالیشیا
- عیل مین والکمین، حیاتی کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ (1952ء)
فنکار
ترمیم- جمالا، گلوکارہ، کمپوزر، فاتح یورو وژن سانگ کانٹیسٹ 2016ء
ادب
ترمیم- سیمویل یوسف اگنون، عالمی شہریت یافتہ اسرائیلی عبرانی زبان کا مصنف، نوبل انعام یافتہ (1966ء)، پیدائش بوچاچ
- جوزف کونریڈ، عالمی شہریت یافتہ پولینڈی انگریزی زبان کا مصنف، پیدائش برڈیچوف
- الیا اہرن برگ، یوکرینی بین الاقوامی قانون دان اور روسی زبان کا مصنف، پیدائش کیف
- الیکزینڈر سلزینسٹائن،ماء کی طرف سے یوکرینی، روسی مصنف
- انا اخماتووا، روسی شاعر
- ماکسیم ریلسکی، شاعر
کاروباری
ترمیم- پیٹرو پوروشینکو، یوکرینی صدر، ایل جی بی ٹی ہمدرد اور حمایتی۔
سیاست دان
ترمیم- لیوی اشکول، وزیر اعظم اسرائیل
- گولڈا مئیر، وزیر اعظم اسرائیل
- موشے شاریت، وزیر اعطم اسرائیل
- نکیتا خروشچیف، سویت رہنما (1953–1964)، جزیرہ نما کریمیا تا یوکرین
- ٹراٹسکی، بالشویک پارٹی کا انقلابی رہنما، بانی سرخ فوج
کھیل
ترمیم- اولیکساندر اوسیک، باکسر
- رسلان پونوماریوف، ایف آئی ڈی ای عالمی فاتح (2002ء)