1909ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

1909ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن اپریل 1909ء سے ستمبر 1909ء تک تھا [1] [2]

سیزن کا جائزہ

ترمیم
بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم دور ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
27 مئی 1909   انگلینڈ   آسٹریلیا 1–2 [5]
28 جون 1909   اسکاٹ لینڈ   آسٹریلیا 0–0 [1]
17 ستمبر 1909 فلاڈیلفیا   آئرلینڈ 1–0 [1]

آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم انگلینڈ میں

ترمیم
ایشیز ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ # 101 27–29 مئی آرچی میک لارن مونٹی نوبل ایجبیسٹن, برمنگھم   انگلینڈ 10 وکٹوں سے
ٹیسٹ # 102 14–16 جون آرچی میک لارن مونٹی نوبل لارڈز, لندن   آسٹریلیا 9 وکٹوں سے
ٹیسٹ # 103 1–3 جولائی آرچی میک لارن مونٹی نوبل ہیڈنگلے, لیڈز   آسٹریلیا 126 رنز سے
ٹیسٹ # 104 26–28 جولائی آرچی میک لارن مونٹی نوبل اولڈ ٹریفرڈ, مانچسٹر میچ ڈرا
ٹیسٹ # 105 9–11 اگست آرچی میک لارن مونٹی نوبل اوول, لندن میچ ڈرا

آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم اسکاٹ لینڈ میں

ترمیم
فرسٹ کلاس میچ
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ 27–29 مئی ذکر نہیں کیا مونٹی نوبل رائبرن پلیس، ایڈنبرا میچ ڈرا

ستمبر

ترمیم

آئرلینڈکی کرکٹ ٹیم شمالی امریکا میں

ترمیم
فرسٹ کلاس میچ
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ 17–18 ستمبر پی ایچ کلارک فرانسس براؤننگ میریون کرکٹ کلب, ہیورفورڈ جنٹلمین آف فلاڈیلفیا ایک اننگز اور 168 رنز سے

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Season 1909"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2020 
  2. "Season 1909 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2020