1913-14ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

1913-14ء بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 1913ء سے اپریل 1914ء تک تھا [1] [2]

سیزن کا جائزہ

ترمیم
بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم دور ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
13 دسمبر 1913   جنوبی افریقا   انگلستان 0–4 [5]
19 دسمبر 1913   آسٹریلیا   نیوزی لینڈ 2–1 [4]
6 مارچ 1914   نیوزی لینڈ   آسٹریلیا 0–2 [2]

دسمبر

ترمیم

انگلینڈ جنوبی افریقہ میں

ترمیم
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 130 13–17 دسمبر ہربی ٹیلر جانی ڈگلس لارڈزنمبر1 گراؤنڈ, کیپ ٹاؤن   انگلستان ایک اننگز اور 157 رنز سے
ٹیسٹ# 131 26–30 دسمبر ہربی ٹیلر جانی ڈگلس اولڈ وانڈررز, جوہانسبرگ   انگلستان ایک اننگز اور 12 رنز سے
ٹیسٹ# 132 1–5 جنوری ہربی ٹیلر جانی ڈگلس اولڈ وانڈررز, جوہانسبرگ   انگلستان 91 رنز سے
ٹیسٹ# 133 14–18 فروری ہربی ٹیلر جانی ڈگلس لارڈزنمبر1 گراؤنڈ, کیپ ٹاؤن میچ ڈرا
ٹیسٹ# 134 27 فروری–3 مارچ ہربی ٹیلر جانی ڈگلس کروسیڈ گراؤنڈ, ڈربن   انگلستان 10 وکٹوں سے

آسٹریلیا میں نیوزی لینڈ

ترمیم
فرسٹ کلاس سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ 1 19–22 دسمبر   ولیم ایونز ڈین ریز دی گابا، برسبین   نیوزی لینڈ 12 رنز سے
میچ 2 26–27 نومبر وکٹرٹرمپر ڈین ریز سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی نیو ساؤتھ ویلز ایک اننگز اور 247 رنز سے
میچ 3 9–10 جنوری   واروک آرمسٹرانگ ڈین ریز میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن وکٹوریہ ایک اننگز اور 110 رنز سے
میچ 4 16–19 جنوری   کلم ہل ڈین ریز ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ میچ ڈرا

مارچ

ترمیم

آسٹریلیا میں نیوزی لینڈ

ترمیم
تین روزہ میچوں کی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ 186 6–9 مارچ ڈین ریز مونٹی نوبل کیرسبروک, ڈنیڈن   آسٹریلیا سمز الیون 7 وکٹوں سے جیت لیا۔
ٹیسٹ 190 27–30 مارچ لانسلوٹ ہیمس آرتھرسمز ایڈن پارک، آکلینڈ   آسٹریلیا سمز الیون ایک اننگز اور 113 رنز سے

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Season 1913–14"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-05-03
  2. "Season 1913–14 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-05-03