1924-25ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

1924-25ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 1924ء سے اپریل 1925ء تک تھا [1] [2]

سیزن کا جائزہ ترمیم

بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم دور ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
19 دسمبر 1924   آسٹریلیا   انگلستان 4–1 [5]
20 مارچ 1925   نیوزی لینڈ وکٹوریہ 0–1 [2]

دسمبر ترمیم

آسٹریلیا میں انگلینڈ ترمیم

ایشیز ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 158 19–27 دسمبر ہربی کولنز آرتھرگلیگن سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی   آسٹریلیا 193 رنز سے
ٹیسٹ# 159 1–8 جنوری ہربی کولنز آرتھرگلیگن میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن   آسٹریلیا 81 رنز سے
ٹیسٹ# 160 16–23 فروری ہربی کولنز آرتھرگلیگن ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ   آسٹریلیا 11 رنز سے
ٹیسٹ# 161 13–18 مارچ ہربی کولنز آرتھرگلیگن میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن   انگلستان ایک اننگز اور 29 رنز سے
ٹیسٹ# 162 27 فروری–4 مارچ ہربی کولنز آرتھرگلیگن سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی   آسٹریلیا 307 رنز سے

مارچ ترمیم

نیوزی لینڈ میں وکٹوریہ ترمیم

فرسٹ کلاس سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ 1 20–24 مارچ بل پیٹرک ایڈگرمائن بیسن ریزرو، ویلنگٹن وکٹوریہ 6 وکٹوں سے
میچ 2 27–30 مارچ بل پیٹرک ایڈگرمائن لنکاسٹرپارک, کرائسٹ چرچ میچ ڈرا

حوالہ جات ترمیم

  1. "Season 1924–25"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2020 
  2. "Season 1924–25 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2020