1956-57ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

1956-57ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 1956ء سے اپریل 1957ء تک تھا [1] [2]

سیزن کا جائزہ ترمیم

بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
11 اکتوبر 1956   پاکستان   آسٹریلیا 1–0 [1]
19 اکتوبر 1956   بھارت   آسٹریلیا 0–2 [3]
10 نومبر 1956 سیلون   بھارت 0–0 [2]
24 دسمبر 1956   جنوبی افریقا   انگلستان 2–2 [5]
30 دسمبر 1956   بھارت   انگلستان 0–2 [2]
2 مارچ 1957   جمیکا   انگلستان 0–2 [3]
13 اپریل 1957 سیلون   بھارت 1–0 [1]

اکتوبر ترمیم

آسٹریلیا، پاکستان میں ترمیم

واحد ٹیسٹ میچ
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#430 11–17 فروری عبدالحفیظ کاردار آئن جانسن نیشنل اسٹیڈیم، کراچی   پاکستان 9 وکٹوں سے

آسٹریلیا، بھارت میں ترمیم

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#431 19–23 اکتوبر پولی اُمریگر آئن جانسن کارپوریشن اسٹیڈیم، مدراس   آسٹریلیا ایک اننگز اور 5 رنز سے
ٹیسٹ#432 26–31 اکتوبر پولی اُمریگر رے لنڈ وال بریبورن اسٹیڈیم، بمبئی میچ ڈرا
ٹیسٹ#433 2–6 نومبر پولی اُمریگر آئن جانسن ایڈن گارڈنز، کلکتہ   آسٹریلیا 94 رنز سے

نومبر ترمیم

بھارت، سیلون میں ترمیم

دو روزہ میچوں کی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایف سی میچ# 10–12 نومبر ورنن پرنس پولی اُمریگر پی سراوانموتو اسٹیڈیم, کولمبو میچ ڈرا
ایف سی میچ# 17–19 نومبر گامنی گونی سینا پولی اُمریگر پی سراوانموتو اسٹیڈیم, کولمبو میچ ڈرا

دسمبر ترمیم

انگلینڈ، جنوبی افریقہ میں ترمیم

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#434 24–29 دسمبر کلائیو وین رین ویلڈ پیٹرمئے نیو وانڈررز اسٹیڈیم, جوہانسبرگ   انگلستان 131 رنز سے
ٹیسٹ#435 1–5 جنوری جیکی میکگلیو پیٹرمئے نیولینڈز، کیپ ٹاؤن   انگلستان 312 رنز سے
ٹیسٹ#436 25–30 جنوری کلائیو وین رین ویلڈ پیٹرمئے کنگزمیڈ, ڈربن میچ ڈرا
ٹیسٹ#437 15–20 فروری کلائیو وین رین ویلڈ پیٹرمئے نیو وانڈررز اسٹیڈیم, جوہانسبرگ   جنوبی افریقا 17 رنز سے
ٹیسٹ#438 1–5 مارچ کلائیو وین رین ویلڈ پیٹرمئے کروسیڈرز گراؤنڈ, پورٹ الزبتھ   جنوبی افریقا 58 رنز سے

انگلینڈ، بھارت میں ترمیم

فرسٹ کلاس سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ#1 30 دسمبر-1 جنوری ڈاکٹر رائے الیون سی جی ہاورڈز الیون ایڈن گارڈنز، کلکتہ سی جی ہاورڈز الیون 142 رنز سے
میچ#2 5–8 جنوری پریزیڈنٹس الیون سی جی ہاورڈز الیون بریبورن اسٹیڈیم، بمبئی سی جی ہاورڈز الیون 152 رنز سے

مارچ ترمیم

انگلینڈ، ویسٹ انڈیز میں ترمیم

فرسٹ کلاس سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ#1 2–5 مارچ ایلن رائے ڈیسمنڈ ایگر سبینا پارک، کنگسٹن میچ ڈرا
میچ#2 15–19 مارچ ایلن رائے ڈیسمنڈ ایگر سبینا پارک، کنگسٹن ڈیوک آف نورفولک الیون 3 وکٹوں سے
میچ#3 21–26 مارچ ایلن رائے ڈیسمنڈ ایگر سبینا پارک، کنگسٹن ڈیوک آف نورفولک الیون 7 وکٹوں سے

اپریل ترمیم

بھارت سیلون میں ترمیم

ایم جے گوپالن ٹرافی
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایف سی میچ# 13–15 اپریل ذکر نہیں ذکر نہیں پی سراوانموتو اسٹیڈیم، کولمبو سیلون 5 وکٹوں سے

حوالہ جات ترمیم

  1. "Season 1956–57"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2020 
  2. "Season 1956–57 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2020