1957ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے
1957ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن اپریل 1957ء سے اگست 1957ء تک تھا جو صرف ایک بین الاقوامی دورے پر مشتمل تھا۔ [1] [2]
سیزن کا جائزہ
ترمیمبین الاقوامی دورے | ||||||
---|---|---|---|---|---|---|
شروع کی تاریخ | میزبان ٹیم | مخالف ٹیم | نتائج [میچز] | |||
ٹیسٹ | ایک روزہ | فرسٹ کلاس | لسٹ اے | |||
30 مئی 1957 | انگلستان | ویسٹ انڈیز | 3–0 [5] | — | — | — |
مئی
ترمیمویسٹ انڈیز، انگلینڈ میں
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ 1957ء ملاحظہ کریں۔
ٹیسٹ سیریز | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ٹیسٹ#439 | 30 مئی-4 جون | پیٹرمئے | جان گوڈارڈ | ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ، برمنگھم | میچ ڈرا | |||
ٹیسٹ#440 | 20–22 جون | پیٹرمئے | جان گوڈارڈ | لارڈز، لندن | انگلستان ایک اننگز اور 36 رنز سے | |||
ٹیسٹ#441 | 4–9 جولائی | پیٹرمئے | جان گوڈارڈ | ٹرینٹ برج، ناٹنگھم | میچ ڈرا | |||
ٹیسٹ#442 | 25–27 جولائی | پیٹرمئے | جان گوڈارڈ | ہیڈنگلے کرکٹ گراؤنڈ، لیڈز | انگلستان ایک اننگز اور 5 رنز سے | |||
ٹیسٹ#443 | 22–24 اگست | پیٹرمئے | جان گوڈارڈ | کیننگٹن اوول، لندن | انگلستان ایک اننگز اور 237 رنز سے |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Season 1957"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اپریل 2020
- ↑ "Season 1957 overview"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اپریل 2020