1957-58ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے
1957-58ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 1957ء سے اپریل 1958ء تک تھا [1] [2]
سیزن کا جائزہ
ترمیمبین الاقوامی دورے | ||||||
---|---|---|---|---|---|---|
شروع کی تاریخ | میزبان ٹیم | مخالف ٹیم | نتائج [میچز] | |||
ٹیسٹ | ایک روزہ | فرسٹ کلاس | لسٹ اے | |||
23 دسمبر 1957 | جنوبی افریقا | آسٹریلیا | 0–3 [5] | — | — | — |
17 جنوری 1958 | ویسٹ انڈیز | پاکستان | 3–1 [5] | — | — | — |
14 مارچ 1958 | بھارت | سیلون | — | — | 1–0 [1] | — |
دسمبر
ترمیمآسٹریلیا، جنوبی افریقہ میں
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقا 1957-58ء ملاحظہ کریں۔
ٹیسٹ سیریز | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ٹیسٹ#444 | 23–28 دسمبر | جیکی میکگلیو | آئن کریگ | نیو وانڈررز اسٹیڈیم، جوہانسبرگ | میچ ڈرا | |||
ٹیسٹ#445 | 31 جنوری-3 جنوری | کلائیو وین رین ویلڈ | آئن کریگ | نیولینڈز، کیپ ٹاؤن | آسٹریلیا ایک اننگز اور 141 رنز سے | |||
ٹیسٹ#447 | 24–29 جنوری | کلائیو وین رین ویلڈ | آئن کریگ | کنگزمیڈ, ڈربن | میچ ڈرا | |||
ٹیسٹ#449 | 7–12 فروری | کلائیو وین رین ویلڈ | آئن کریگ | نیو وانڈررز اسٹیڈیم, جوہانسبرگ | آسٹریلیا 10 وکٹوں سے | |||
ٹیسٹ#451 | 28 فروری-4 مارچ | کلائیو وین رین ویلڈ | آئن کریگ | کروسیڈرز گراؤنڈ، پورٹ الزبتھ | آسٹریلیا 8 وکٹوں سے |
جنوری
ترمیمپاکستان، ویسٹ انڈیز میں
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز 1957–58ء ملاحظہ کریں۔
ٹیسٹ سیریز | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ٹیسٹ#446 | 17–23 جنوری | گیری الیگزینڈر | عبد الحفیظ کاردار | کنسنگٹن اوول، برج ٹاؤن | میچ ڈرا | |||
ٹیسٹ#448 | 5–11 فروری | گیری الیگزینڈر | عبد الحفیظ کاردار | کوئنزپارک اوول، پورٹ آف اسپین | ویسٹ انڈیز 120 رنز سے | |||
ٹیسٹ#450 | 26 فروری-4 مارچ | گیری الیگزینڈر | عبد الحفیظ کاردار | سبینا پارک، کنگسٹن | ویسٹ انڈیز ایک اننگز اور 174 رنز سے | |||
ٹیسٹ#452 | 13–19 مارچ | گیری الیگزینڈر | عبد الحفیظ کاردار | بؤردا, جارج ٹاؤن | ویسٹ انڈیز 8 وکٹوں سے | |||
ٹیسٹ#453 | 26–31 مارچ | گیری الیگزینڈر | عبد الحفیظ کاردار | کوئنزپارک اوول، پورٹ آف اسپین | پاکستان ایک اننگز اور 1 رن سے |
مارچ
ترمیمسیلون، بھارت میں
ترمیمایم جے گوپالن ٹرافی | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ایف سی میچ# | 14–16 مارچ | سی ڈی گوپی ناتھ | ورنن پرنس | کجامالائی اسٹیڈیم, تروچراپلی | بھارت 2 وکٹوں سے | |||
فرسٹ کلاس میچ | ||||||||
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ایف سی میچ# | 21–23 مارچ | لینگاناتھ سوبو | ورنن پرنس | سنٹرل کالج گراؤنڈ, بنگلور | میچ ڈرا |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Season 1957–58"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اپریل 2020
- ↑ "Season 1957–58 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اپریل 2020