1967ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

1967ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن مئی 1967ء سے اگست 1967ء تک تھا [1] [2]

سیزن کا جائزہ

ترمیم
بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
8 جون 1967   انگلستان   بھارت 3–0 [3]
17 جولائی 1967   انگلستان   پاکستان 2–0 [3]
7 اگست 1967 میریلیبون کرکٹ کلب   نیدرلینڈز 1–0 [1]
بین الاقوامی ٹورنامنٹس
شروع کرنے کی تاریخ ٹورنامنٹ فاتح
9 ستمبر 1967   روتھمینز ورلڈ کرکٹ کپ 1967ء ورلڈ الیون

بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ

ترمیم
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 618 8–13 جون برائن کلوز منصورعلی خان پٹودی ہیڈنگلے کرکٹ گراؤنڈ، لیڈز   انگلستان 6 وکٹوں سے
ٹیسٹ# 619 22–26 جون برائن کلوز منصورعلی خان پٹودی لارڈز, لندن   انگلستان ایک اننگز اور 124 رنز سے
ٹیسٹ# 620 13–15 جولائی برائن کلوز منصورعلی خان پٹودی ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ، برمنگھم   انگلستان 132 رنز سے

جولائی

ترمیم

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ

ترمیم
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 621 27 جولائی–1 اگست برائن کلوز حنیف محمد لارڈز, لندن میچ ڈرا
ٹیسٹ# 622 10–15 اگست برائن کلوز حنیف محمد اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ، مانچسٹر   انگلستان 10 وکٹوں سے
ٹیسٹ# 623 24–28 اگست برائن کلوز حنیف محمد اوول, لندن   انگلستان 8 وکٹوں سے

اگست

ترمیم

نیدرلینڈ بمقابلہ ایم سی سی انگلینڈ میں

ترمیم
فرسٹ کلاس میچ
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
فرسٹ کلاس میچ 7 اگست ایم پی مرے رینے شون ہائیم لارڈز, لندن میریلیبون 6 وکٹوں سے

روتھمین کپ 1967ء

ترمیم
50 اوور سیریز
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کپتان 2 مقام نتیجہ
میچ 1 9 ستمبر   انگلستان مائیکل جان اسمتھ ورلڈ الیون گارفیلڈ سوبرز لارڈز, لندن ورلڈ الیون 8 وکٹوں سے
میچ 2 11 ستمبر   انگلستان مائیکل جان اسمتھ   پاکستان حنیف محمد لارڈز, لندن   انگلستان 6 وکٹوں سے
میچ 3 12 ستمبر   پاکستان حنیف محمد ورلڈ الیون گارفیلڈ سوبرز لارڈز, لندن ورلڈ الیون 44 رنز سے

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Season 1967"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اپریل 2020 
  2. "Season 1967 overview"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اپریل 2020