1969ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

1969 ءکا بین الاقوامی کرکٹ سیزن مئی 1969ء سے اگست 1969ء تک تھا [1] [2]

سیزن کا جائزہ ترمیم

بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
12 جون 1969   انگلستان   ویسٹ انڈیز 2–0 [3]
24 جولائی 1969   انگلستان   نیوزی لینڈ 2–0 [3]

جون ترمیم

ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ ترمیم

وزڈن ٹرافی ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 653 12–17 جون رے النگ ورتھ گارفیلڈ سوبرز اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ، مانچسٹر   انگلستان 10 وکٹوں سے
ٹیسٹ# 654 26 جون–1 جولائی رے النگ ورتھ گارفیلڈ سوبرز لارڈز, لندن میچ ڈرا
ٹیسٹ# 655 10–15 جولائی رے النگ ورتھ گارفیلڈ سوبرز ہیڈنگلے کرکٹ گراؤنڈ، لیڈز   انگلستان 30 رنز سے

جولائی ترمیم

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ ترمیم

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 656 24–28 جولائی رے النگ ورتھ گراہم ڈاؤلنگ لارڈز, لندن   انگلستان 230 رنز سے
ٹیسٹ# 657 7–12 اگست رے النگ ورتھ گراہم ڈاؤلنگ ٹرینٹ برج، ناٹنگھم میچ ڈرا
ٹیسٹ# 658 21–26 اگست رے النگ ورتھ گراہم ڈاؤلنگ اوول, لندن   انگلستان 8 وکٹوں سے

حوالہ جات ترمیم

  1. "Season 1959"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2020 
  2. "Season 1969 overview"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2020