1977ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

1977ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن مئی 1977 ءسے اگست 1977 ءتک تھا [1] [2]

سیزن کا جائزہ ترمیم

بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
2 جون 1977   انگلستان   آسٹریلیا 3–0 [5] 2–1 [3]

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ ترمیم

پرڈینشل ٹرافی ون ڈے سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی# 42 2 جون مائیک بریرلی گریگ چیپل اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ، مانچسٹر   انگلستان 2 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 43 4 جون مائیک بریرلی گریگ چیپل ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ، برمنگھم   انگلستان 101 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 44 6 جون مائیک بریرلی گریگ چیپل کیننگٹن اوول، لندن   آسٹریلیا 2 وکٹوں سے
ایشز ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 804 16–21 جون مائیک بریرلی گریگ چیپل لارڈز, لندن میچ ڈرا
ٹیسٹ# 805 7–12 جولائی مائیک بریرلی گریگ چیپل اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ، مانچسٹر   انگلستان 9 وکٹوں سے
ٹیسٹ# 806 28 جولائی–2 اگست مائیک بریرلی گریگ چیپل ٹرینٹ برج، ناٹنگھم   انگلستان 7 وکٹوں سے
ٹیسٹ# 807 11–15 اگست مائیک بریرلی گریگ چیپل ہیڈنگلے، لیڈز   انگلستان ایک اننگز اور 85 رنز سے
ٹیسٹ# 808 25–30 اگست مائیک بریرلی گریگ چیپل کیننگٹن اوول، لندن میچ ڈرا

حوالہ جات ترمیم

  1. "Season 1977"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2020 
  2. "Season 1977 overview"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2020