27 جمادی الاول
واقعات
ترمیم- 13 ہجری – خالد بن ولید کی قیادت میں مسلمانوں اور رومیوں کے درمیان جنگ اجنادین شروع ہوئی اور مسلمانوں کو اس جنگ میں فتح ہوئی اور ان کے لیے شام کی فتح مکمل کرنے کا راستہ کھل گیا ۔
- 1194ھ - مراکش کے سفیر ابن عثمان المکناسی نے آرانگوئیز میں مراکش اور اسپین کے درمیان ایک معاہدے پر دستخط کیے۔
- 1344ھ - رضا پہلوی نے شاہ احمد مرزا القجاری کا تختہ الٹ دیا، اور قاجار حکومت کا خاتمہ کرکے خود کو شاہ اعلان کیا۔
- 1372ھ - سوویت یونین نے اسرائیل کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا فیصلہ کیا جب کہ وہ جان چکے تھے کہ اسٹراٹیجک مفاہمت کے لیے عربوں کے ساتھ کھڑا ہونا ضروری ہے۔
- 1378ھ - کویت میں العربی میگزین کا پہلا شمارہ شائع ہوا جس کے ایڈیٹر ڈاکٹر احمد ذکی عاکف تھے۔
-
ولادت
ترمیم- 1282ھ ۔ محمد رشید رضا لبنانی عالم
- 1361ھ ۔ معمر قذافی لیبیا کے سابق صدر
- 1414ھ ۔ حمزہ اکبر پاکستان سنوکر کھلاڑی
- 1425ھ ۔ محمد شمس العارفین گنجریاوی ۔
وفات
ترمیم1392ھ ۔ غسان کنفانی ، فلسطینی ادیب
1429ھ ۔ سید محمد رضا حسین شیرازی ، ایرانی شیعہ عالم