غسان کنفانی
غسان کنفانی (پیدائش : 9 اپریل، 1936ء - وفات: 8 جولائی، 1972ء) فلسطین کے مصنف، ڈراما نویس، افسانہ نگار، ناول نگار، صحافی اور آزادیٔ فلسطین کے پاپولر فرنٹ (PFLP) کے رہنما تھے۔
غسان کنفانی | |
---|---|
(عربی میں: غسّان كنفانيّ) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 9 اپریل 1936ء [1][2][3] عکا ذیلی ضلع |
وفات | 8 جولائی 1972ء (36 سال)[1][2][4][3] بیروت |
وجہ وفات | بم دھماکا |
طرز وفات | قتل |
شہریت | ریاستِ فلسطین انتداب فلسطین |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان ، ناول نگار ، صحافی ، مصنف ، ادبی نقاد |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [5]، انگریزی |
اعزازات | |
لوٹس انعام برائے ادب (1975) |
|
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
حالات زندگی
ترمیمغسان کنفانی 9 اپریل 1936ء کو عکہ، فلسطین میں پیدا ہوئے۔ آزادیٔ فلسطین کے پاپولر فرنٹ (PFLP) کے ترجمان کے طور پر بیروت منتقل ہونے سے پہلے انھوں نے دمشق اور کویت میں صحافی اور مدرس کے طور پر کام کیا۔ سیاست سے اپنی گہری وابستگی کے باجود انھوں نے فلسطین کے ادیبوں میں ممتاز مقام حاصل کیا۔ ان کے پانچ ناول اور کہانیوں کے پانچ مجموعے شائع ہو چکے ہیں۔ 8 جولائی 1972ء کو غسان کنفانی کو اسرائلی انٹیلی جنس ایجنسی موساد نے بیروت، لبنان میں ایک کار بم دھماکے میں ہلاک کر دیا۔[6]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11909372q — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/kanafani-ghassan — بنام: Ghassan Kanafani
- ^ ا ب Babelio author ID: https://www.babelio.com/auteur/wd/172370 — بنام: Gassan Kanafani
- ↑ Diamond Catalog ID for persons and organisations: https://opac.diamond-ils.org/agent/15318 — بنام: Ghassān Kanafānī
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11909372q — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ عربی کہانیاں، انتخاب و ترتیب اجمل کمال، سٹی پریس کراچی، 2002ء، ص 270